پسندیدہ شخصیات  

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر زید بن خارجہ بن ابو زہیر خزرجی،حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجہ تھیں،یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا قول ہے، ابو عمر نے حبیبہ (اور بروایتے ملیکہ) دختر خارجہ بن زید بن ابو زہیر بن مالک بن امراؤ القیس بن مالک بن ثعلبہ بن کعب بن خزرج لِکھا ہے، یہ وہی خاتون ہیں جن کے بارے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے مرض موت میں کہا تھا،میرا اندازہ ہے ،کہ میری حاملہ بیوی کے پیٹ میں لڑکی ہے،جب وہ بچی پیدا ہوئی تو حضرت عائشہ نے ام کلثوم نا...

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ رضی اللہ عنہ دختر عبداللہ بن حجش،جو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ربیب تھیں اور ان کی والدہ کا نام ام حبیبہ دختر ابو سفیان بن حرب تھا انھوں نے والدہ کی معیت میں حبشہ کو ہجرت کی تھی اور پھر مدینے آگئی تھیں، یہ ابن ِاسحاق او رموسیٰ بن عقبہ کا قول ہے۔ انھوں نے اپنی والدہ سے وہ حدیث روایت کی جس میں چار صحابیات کا نام آتا ہے،اور جس کا ذکر گزر چکا ہے،اسے ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے،ابنِ اثیر لکھتے ہیں کہ ابو موسیٰ ...

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر ابو تجراۃ الشیبتیہ العبدریہ،از بنو عبدالدار،یہ مکی خاتون تھیں،ابو یاسر نے باسنادہ تا عبداللہ، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے یونس سے ، انہوں نے عبداللہ بن مؤمل سے ، انہوں نے عمر بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے عطأ سے،انہوں نے صفیہ دخترِ شبیر سے ، انہوں نے حبیبہ سے روایت کی،کہ ہم دار ابو حسین میں قریش کی چند عورتوں کے ساتھ داخل ہوئے،اور حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم صفا اور مروہ میں سعی فرمارہے تھے اور آپ کی ازار تیز ر...

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر ملیل بن وبرہ بن خالد بن عجلان انصاری از بنو عوف بن خزرج،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی، اور ان کے شوہر کا نام فردہ بن عمرو بن ورقہ بن عبید بن عامر بن بیاضہ تھا،اور بیٹے کا نام عبدالرحمٰن تھا، یہ محمد بن سعد کا قول ہے ،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ...

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ رضی اللہ عنہ دختر شریق: انہیں حضورِ اکرم کی زیارت نصیب ہوئی،انھوں نے بدیل بن ورقا سے روایت کی ،ان کی حدیث صالح بن کیسان نے عیسٰی بن مسعود بن حکم زرقی سے انھوں نے اپنی دادی حبیبہ دختر شریق سے روایت کی کہ وہ حج کے موقعہ پر اپنی دادی عجفاء کے ساتھ منیٰ میں تھیں کہ بدیل بن ورقا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی پر سوار وہاں آگئے اور منادی کردی کہ جس شخص نے روزہ رکھا ہواہے اسے افطار کر لینا چاہیے کہ آج کھانے پینے کا دن ہے، تینوں ن...