پسندیدہ شخصیات  

جنید بغدادی، سید الطائفہ

حضرت جنید بغدادی﷫ نام ونسب: کنیت: ابوالقاسم۔ اسم گرامی: جنید۔ القاب: سید الطائفہ، طاؤس العلماء، سلطان الاولیاء، شیخ الاسلام۔ سلسلۂ نسب: حضرت جنید بغدادی بن شیخ محمد بن جنید﷭۔ (نفحاتِ منبریۃ فی الشخصیات الاسلامیہ ص52)آپ کے والد شیشہ اور کپڑےکی تجارت کیا کرتے تھے۔وطنِ اصلی ’’نہاوند‘‘ ایران تھا۔پھر بغداد کی طرف ہجرت فرمائی اورمستقل سکونت اختیار کرلی۔ (شریف التواریخ،ج1،ص522) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت غالباً 216ھ یا ...

امام موسی کاظم

حضرت امام  موسی کاظم﷜ نام ونسب: کنیت:ابوالحسن ،ابو ابراہیم،اور ابوعلی ہے۔اسم گرامی:موسیٰ۔لقب:کاظم ،صالح اور صابر ہے۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت امام موسیٰ کاظم بن امام جعفر صادق بن امام محمد باقر بن علی امام زین العابدین بن سید الشہداء امام حسین بن حضرت علی المرتضیٰ (رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین )۔آپ کی والدہ ماجدہ کا اسمِ گرامی امِ ولدحمیدہ بربریہ تھا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت بروز اتوار،7صفرالمظفر 128 ھ بمقامِ ابواء(مکہ اور مدینہ کے درمی...

حضرت عمر بن عبدالعزیز

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی:عمر ۔کنیت:ابو حفص۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت عمر بن عبد العزیز بن مروان بن حکم۔آپ کی والدہ کااسمِ گرامی:امِ عاصم بنت ِ سیدنا عاصم بن فاروقِ اعظم (رضی اللہ عنہم اجمعین)۔گویا آپ حضرت فاروقِ اعظم کی پوتی ہوئیں۔اس لحاظ سے آپ کی رگوں میں خونِ فاروقی  کی آمیزش تھی۔  تاریخِ ولادت: آپ 61یا 63 ہجری میں مدینۃ المنورہ میں پیدا ہوئے۔ بشارتِ سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ ...

شیخ الاسلام حضرت امام ابو زکریا نووی

شیخ الاسلام حضرت امام ابو زکریا نووی رحمۃ اللہ علیہ       نام ونسب: اسم گرامی:یحیٰ۔کنیت:لقب:شیخ الاسلام،قطبِ وقت،محی الدین،حافظ الحدیث۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: یحییٰ بن شرف بن مری بن حسن بن حسین بن جمعہ بن حزام۔علیہم الرحمہ۔آپ کاسلسلہ نسب صحابیِ رسول ﷺ حضرت حزام بن خویلد رضی اللہ عنہ تک منتہی ہوتا ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت محرم الحرام کےآخری عشرے631ھ،مطابق 1234ء کودمشق ،شام کےایک علاقے"حوران "کی ایک نواحی...

قطب الاقطاب شیخ رحمکار کاکا

شیخ المشائخ شیخ رحمکارالمعروف کاکا صاحب رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  آپ کی اسم گرامی رحمکار۔آپ کا لقب:کاکا صاحب۔(کاکا پشتو زبان میں  بزرگ کو کہتے ہیں) والد کا اسم گرامی: شیخ بہادر المعروف ابک بابا ، دادا کا نام مست بابا (انکا مزار شیخ رحمکارکے مزار سے سات میل دور ہے ۔آپ کی زیارت مرجع خلائق ہے)اور پردادا کا نام غالب بابا (انکا مزار چراٹ کے پہاڑ کے نیچے واقع ہے بڑا دشوار گذار علاقہ ہے مگر لوگ زیارت کرتے ہیں)تھا۔ آپ تمام صوبہ سرحد اور اکنا...

قاضی ضیاء الدین

حضرت قاضی ضیاء الدین﷫ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت قاضی ضیاء الدین۔لقب: شیخ جیا۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت قاضی ضیاء الدین بن شیخ سلیمان بن شیخ سلونی عثمانی رحمۃ اللہ علیہم۔آپ علیہ الرحمہ سلسلہ عالیہ قادریہ کےاٹھائیسویں امام اور شیخ طریقت ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 925ھ،مطابق 1519ءکو قصبہ"نیوتنی"ضلع لکھنؤ(ہند) میں ہوئی۔ تحصیل علم: آپ کی تعلیم و تربیت ابتداء میں گھر پر ہی ہوئی۔اس کے بعد آپ نے گجرات کا سفر اختیار  فرمایا اور وہاں حض...

حضرت پیر سید اللہ داد شاہ بخاری چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت پیر سید اللہ داد شاہ بخاری چشتی صابری ﷫ نام و نسب: اسم گرامی: پیر سید اللہ داد شاہ بخاری چشتی صابری﷫۔والد کا اسم گرامی: حضرت پیر سید فتح اللہ شاہ ﷫۔ حکومت ِ وقت نے آپ کو ’’خان‘‘ کا خطاب کیا تھا۔خاندانی تعلق حضرت امام موسیٰ کاظم ﷜ سے ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ﷫ 962ھ کو پیدا ہوئے۔ تحصیل علم: آپ﷫ نے اپنے ماموں حضرت پیر سید محبوب عالم شاہ جیونہ صابری﷫ کی سرپرستی میں ان کے گھر پر تعلیم حاصل کی۔ آپ﷫ کی ذات مبارکہ علوم و معارف ...

حضرت شیخ ابو سعید گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت شیخ ابو سعید گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ ابو سعید گنگوہی۔لقب: شیخ المشائخ۔ سلسلہ نسب: حضرت شیخ ابو سعید گنگوہی بن حضرت شیخ نور گنگوہی بن حضرت شیخ علی گنگوہی بن قطب العالم حضرت شیخ عبد القدوس گنگوہی بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین ﷭۔ آپ﷫ کے اجداد میں شیخ صفی الدین﷫ حضرت میرسیداشرف جہانگیرسمنانی﷫ کے مرید اور اپنے وقت کے عارفِ کامل تھے۔آپ کاسلسلہ نسب چندواسطوں سےامام الائمہ حضرت امام ابوحنیفہ﷫ پرمنتہی ہوتاہے۔ (حضرت شی...

حضرت شیخ دوست محمد لاہوری چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت شیخ دوست محمد لاہوری چشتی صابری ﷫ اسم گرامی: سلطان العاشقین برھان الواصلین حضرت شیخ دوست محمد چشتی صابری﷫۔آپ﷫ سلسلہ چشتیہ صابریہ کے اولیائے کاملین میں سے ہیں۔ بیعت وخلافت: آپ ﷫ شیخ المشائخ عارف ربانی حضرت خواجہ نظام الدین بلخی تھانیسری﷫ کے دست حق پرست پر بیعت سے مشرف ہوئے اور انہیں سے خرقہ خلافت پاکر سرفراز و ممتاز ہوئے۔حضرت شٰخ نظام الدین بلخی چشتی صابری مرید و خلیفہ حضرت شیخ جلال الدین محمود تھانیسری ﷫ کے تھے۔ وہ مرید خلیفہ تھے حضرت قطب ...