سیّدنا غنی ابن قطیب رضی اللہ عنہ
فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاگیاہےمگران کی کوئی روایت معلوم نہیں ہوتی۔یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاگیاہےمگران کی کوئی روایت معلوم نہیں ہوتی۔یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
کنیت ان کی ابوعبدالرحمن تھی ان سے ان کے بیٹےعبدالرحمن نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجوشخص رمضان کے روزے رکھےاوراس کے ساتھ چھ دن شوال کے بھی رکھ لےتوگویااس نے سال بھرروزہ رکھے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن اوس بن عمروبن مالک بن عامربن بیاضہ انصاری خزرجی بیاضی ۔غزوۂ بدرمیں شریک تھے یہ ابن کلبی اورواقدی کاقول ہے اورابوعمر نے کہاہے کہ غنام صحابہ میں سے ایک شخص ہیں اہل بدرمیں ان کا تذکرہ کیاگیاہےاورانھوں نے نسب نہیں بیان کیامگرمیرے خیال میں ان کی مراد یہی ہیں اورانھوں نے یہ بھی بیان کیاہے کہ ان کی حدیث ربیعہ بن عبدالرحمن نے عبداللہ بن عنبسہ سے انھوں نے غنام سے روایت کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

۔انھون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کی ہے۔حسن بن ابی سفیان وغیرہ نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہےمگرصحیح نہیں ہے یہ تابعی ہیں مکہ کے رہنے والے یعقوب اور نافع فرزندان عاصم سے روایت کرتے ہیں۔ابن مبارک نے حکم بن ہشام سے انھون نے غطیف بن ابی سفیان سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو عورت حمل سے ہواورمرجائے وہ جنت میں داخل ہوگی۔ان سے سعید بن سائب نے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاک...
۔صحابی ہیں۔عبداللہ بن ابی فردہ نے مکحول سے انھوں نے ابوادریس خولانی سے انھوں نے غطیف یا ابو غطیف سے روایت کی ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتےتھےکہ آپ نے فرمایا جو شخص اسلام میں کسی کی ہجوکرے اس کی زبان کاٹ لو۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہےاورابونعیم نےکہاہے کہ بعض متاخرین نے ان کا نام طائے مہملہ کے ساتھ لکھاہے مگرعلی بن عبدالعزیز اورمحمد بن عثمان اس بات پر متفق ہیں کہ ان کا نام غضیف یاابوغضیف ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
ابن عمرنے کہاہے کہ یہ ایک دوسرے شخص ہیں۔عیاض کے والد ہیں ان سے صرف ان کے بیٹے نے عیاض سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب کوئی شخص شراب پیے تواس کو مارو پھرپیے توپھرمارو پھرپیے تواس کو قتل کردو۔ان کا تذکرہ ازدی موصلی نے لکھاہےمگراس میں اورنیزاس سے پہلے کے تذکرہ میں اعتراض ہے یہ ابوعمرکاقول ہے اورانھون نے کہاہے کہ اس میں بہت اضطراب ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
اوربعض لوگ ان کو غضیف بن حارث کندی اوربعض سکونی کہتےہیں۔صحابی ہیں شام کے رہنے والے ہیں ان کی بابت اختلاف ہے۔یونس بن سیف نے کہاہےکہ ان کانام غطیف بن حارث بن غطیف ہے اورلوگوں نے بغیر کسی شک کے غطیف لکھاہےاوران کو پہلے غضیف کندی کہتےہیں اوربعض ابوغطیف اوربعض غضیف اوریہی صحیح ہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے اوران کو پہلے غضیف کے علاوہ بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
۔بعض لوگ ان کو سکونی اوربعض ازدی کہتےہیں۔زنیم ثمالی کے بیٹے ہیں۔ان کا شماراہل حمص میں ہے کنیت ان کی ابواسماء ہے۔سب لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ یہ ثمالی ہیں پس یہ ازدی بھی ہونگےکیونکہ ثمالہ قبیلۂ ازد کی ایک شاخ ہےاوربعض لوگ ان کا نام غطیف بیان کرتے ہیں۔ہمیں ابویاسر بن ابی حبہ نے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے نقل کرکے خبردی وہ کہتے تھےمجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے حماد بن خالد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے معاویہ بن صالح نے یونس ب...