پسندیدہ شخصیات  

سیّدنا عمیر ابن حارث بن لبدہ رضی اللہ عنہ

بن ثعلبہ بن حارث بن حرام بن کعب۔جعفر نے ان کاتذکرہ لکھاہےاورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ ابن اسحاق سے روایت کی ہے کہ عمیر بن حارث بن حرام جو انصارکے قبیلۂ اوس سے تھے غزوہ بد ر میں شریک تھے اوربعض لوگوں کابیان ہے کہ بیعت عقبہ اوراحدمیں بھی شریک تھے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے اسی طرح لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمیر ابن حارث رضی اللہ عنہ

   بن ثعلبہ بن حارث بن حرام بن کعب بن غنم بن کعب بن سلمہ بن سعدانصاری خزرجی سلمی۔بدرمیں شریک تھےیہ موسیٰ بن عقبہ کا قول ہے ہمیں عبیداللہ بن احمد بن علی نے اپنی سند یونس بن بکیر تک پہنچاکرخبردی وہ ابن اسحاق سے ان لوگوں کے نام میں جو خاندان بنی سلمہ سے غزوہ بدرمیں شریک تھے عمیر بن حارث بن ثعلبہ کا نام بھی نقل کرتےہیں۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ موسیٰ بن عقبہ کہتےتھےان کا نسب اس طرح ہے عمیر بن حارث بن لبدہ بن ثعلبہ بن حار...

سیّدنا عمیر ابن حارث رضی اللہ عنہ

   ازدی۔کنیت ان کی ابوظبیان تھی۔ابن شاہین نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورانھوں نے اپنی سند کے ساتھ اسمعیل بن خالدازدی سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے حفیرہ بن عبداللہ سے انھوں نے ابوظبیان یعنی عمیربن حارث ازدی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں اپنی قوم کے چند لوگوں کے ہمراہ جن میں حجربن مرقع یعنی ابوسبرہ اورمحنف اور عبداللہ فرزندان سلیم اورعبدشمس بن عفیف بن زہیربھی تھےجن کا نام نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدال...

سیّدنا عمیر ابن جودان رضی اللہ عنہ

   عبدی۔ان سے محمد بن سیرین نے اوران کے بیٹے اشعث بن عمیر نے روایت کی ہے۔ یہ صحابی ہیں یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کرتےہیں اوربعض لوگ ان کو صحابی کہتےہیں۔ ہمیں یحییٰ بن محمودنے اجازۃً اپنی سند ابوبکریعنی احمد بن ابی عمروتک پہنچاکرخبردی وہ کہتےتھے ہم سے ابوبکربن ابی شیبہ نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے محمد بن فضیل نے عطاء بن سائب سے انھوں نے اشعث بن عمیرسےانھوں نے اپنے والدسے روایت کرکے بیان کیاکہ وہ کہتےتھے قبیلہ عبدالقیس کا وف...

سیّدنا عمیر ابن جدعان۔ رضی اللہ عنہ

  جعفرمستغفری نے ان کا تذکرہ لکھاہےاورانھوں نے قتادہ سے انھوں نے حسن بصری سے انھوں نے ابوساسان یعنی حصین بن منذر سے انھوں نے مہاجر بن قنفذ سے انھوں نے عمیر بن جدعان سے روایت کی ہے کہ انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کوسلام کیااس وقت آپ وضو کررہے تھےآپ نے سلام کا جواب نہ دیاجب وضو سے فراغت کرچکے توسلام کا جواب دیااورفرمایا کہ اس وقت میں نے جواب اس وجہ سے نہ دیاتھاکہ بغیر وضوکے میں نے اللہ کا نام لینااچھانہ سمجھا۔ یہ روایت جعفرنے عمیرسے ...

صوفی عنایت اللہ شاہ

حضرت صوفی عنایت اللہ شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہبن مخدوم فضل اللہ بغدادی شہید(متوفّٰی: ۱۱۳۰ھ) شجرۂِ نسب:سر زمین ِ سندھ کے مشہور صوفی عنایت اللہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا شجرۂ نسب اس طرح ہے:عنایت اللہ بن مخدوم فضل اللہ بن ملا یو سف بن ملّا شہاب بن ملّا آجب بن مخدوم صدھو لا نگاہ قادری۔حالات:مخدوم لانگاہ کے بزرگوں کا اصل وطن بغداد تھا، یہ لوگ اچ میں آ کر مقیم ہوگئے تھے ،صوفی عنایت شاہ کی ولادت ۱۰۶۵ھ/ ۱۶۵۶ء میں میراں پور میں ہوئی۔ جب جوان ہوئے تو تلا...