(سیدنا) حارث (رضی اللہ عنہ)
ابن سیم بن ثعلبہ بن کعب بن حارثہ۔ بدر میں شریک تھے اور احد کے دن شہید ہوئے۔ عدوی کا قول ہے۔ ابو علی غسانی نے ان کا ذکر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن سیم بن ثعلبہ بن کعب بن حارثہ۔ بدر میں شریک تھے اور احد کے دن شہید ہوئے۔ عدوی کا قول ہے۔ ابو علی غسانی نے ان کا ذکر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن سلمہ عجلانی۔ احد میں شریک تھے۔ ان کی کوئی رویت معلوم نہیں یہ محمد بن اسحاق کا قول ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن سفیان بن معمر بن حبیب بن وہب بن حذافہ بن حمح قرشی جمحی۔ ان کو ابو سفیان حبش سے لے کے آئے تھے۔ ابو عمر نے ان کے والد سفیان کے نام میں ان کا ذکر کیا ہے علیحدہ ان کا تذکرہ نہیں لکھا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن سعید بن قیس بن حارث بن شیبان بن فاتک بن معاویہ اکرمیں۔ کندی ہیں۔ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے گئے تھے اور اسلام لائے۔ ابن شاہین نے ان کا ذکر لکھا ہے ابو موسی نے ان کا تذکرہ لکھا ہے۔ اور ہشامبن کلبی نے بھی جمرہ میں لکھا ہے کہ یہ نبی ﷺ کے حضور میں وفد بن کے گئے تھے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
آپ سرہر پور کے باشندے تھے اور چند ہی واسطوں سے شاہ خضر تک جو قطب الدین بختیار کاکی کے خلیفہ تھے سلسلہ پہنچ جاتا ہے، آپ بہت بلند پایہ درویش تھے کہتے ہیں کہ شیخ عبداللہ شطاری جب اس علاقہ میں تشریف لائے تو ملنےوالوں کا ایک جم غفیر لگ گیا، شاہ داؤد بھی ان سے ملنے کے لیے ان کے گھر گئے، شیخ عبداللہ کا یہ طریقہ تھا کہ وہ اپنے گھر سے بَاہَر ایک دربان اور ایک چوکیدار رکھا کرتے تھے چنانچہ اس دربان نے شاہ داؤد کو داخل ہونے سے روک دیا، شاہ داؤد کو غصہ آیا او...
ابن سعد۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ ابن شاہین نے ان کا ذکر لکھا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ انھوں نے اس کو عثمان بن عمرو سے انھوں نے یونس سے انھوں نے زہری سے انھوں نے حارث بن سعد سے انھوں نے نبی ﷺ سے جھاڑ پھونک والی حدیث روایت کی ہے۔ اور یحیی بن معین نے کہا ہے کہ عثمان بن عمر نے یونس سے انھوں نے زہری سے انھوں نے ابو حزامہ سے انھوں نے حارث بن سعد سے روایت کی ہے یہ غلط ہے کیوں کہ یہ حدیث ابو حزامہ سے مروی ہے جو حارث بن سعد کی اولاد سے تھے اور یح...
ابن سراقہ۔ بعض لوگ ان کو حارثہ بن سراقہ کہتے ہیں۔ انصاری ہیں بنی عدی بن نجار سے بدر میں شہید ہوئے تھے یہ پاسبانی کرتے تھے۔ انک ا ذکر عروہ بن زبیر نے شرکائے بدر میں کیا ہے اور حارثہ کے نام میں ان شاء اللہ تعالی ان کا ذکر اس سے زیادہ ہوگا ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن ابی سبرہ۔ یہ والد ہیں سبرہ بن حارث بن ابی سبرہ کے بعض لوگ ان کو سبرہ بن ابی سبرہ کہتے ہیں یعنی ان کو ان کے دادا کی طرف منسوب کر دیتے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ سبرہ کے والد یزید بن ابی سبرہ ہیں۔ والہ اعلم۔ انک ا تذکرہ ابو عمر نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن زید یہ ایک دوسرے شخص ہیں۔ عبدان مروزی ین کہا ہیہ میں نے احمد بن سیار سے سنا وہ کہتے تھے کہ حارث بن زید رسول خدا ﷺ پر بہت سختی کیا کرتے تھے وہ مسلمان ہوئے اور نبی ﷺکے حضور میں حاضر ہونے کے ارادہس ے چلے ان کا اسلام مشہور نہ ہوا تھا راستہ میں عایش بن ابی ربیعہ ان کو ملے اور انھوں نے ان کو قتل کر دیا انھیں کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی وما کان لوممن ان یقبل مومنا الاخطاء میں کہتا ہوں کہ ابو موسی نے ابن مندہ پر اتدراک کرنے کے لئے ان کا ذکر لکھ...
آپ شیخ احمد عبدالحق کے بیتے اور جانشین تھے، تقریباً چالیس برس کی قلیل عمر پائی، ہرگروہ اور مذہب سے پوری واقفیت رکھتے تھے اور تمام لوگ آپ سے خوش رہتے تھے۔ شیخ احمد عبدالحق کا کوئی لڑکا زندہ نہ رہتا تھا، ایک روز آپ کی بیوی نے آپ سے بطور شکایت عرض کیا کہ کیا ہماری قسمت میں ایک بھی بیٹا نہیں؟ جو ہوتا بھی ہے تو اللہ کا فرشتہ آتا ہے اور اسے اللہ کی رَحَمت میں لے جاتا ہے، شیخ نے فرمایا کہ ایک بیٹا ہماری قسمت میں ہے جو تجھے ملے گا، لیکن ابھی وہ پخت...