سیدنا) بکر (رضی اللہ عنہ)
ابن حارثہ جہنی۔ انکی حدیث حسن بن بشیربن مالک بن ناقد بن مالک جہنی نے روایت کی ہے انھوں نے کہا ہے کہ مجھ سے میرے والد نے اپنے والد ے نقل کر کے بیان کیا کہ انھوں نے اپنے والد کو اپنے دادا سے رویت کرتے ہوئے سنا کہ وہ کہتے تھے مجھ سے بکر بن حارثہ جہنی نے کہا کہ میں ایک لشکر میں تھا جسے رسول خدا ﷺ نے (مشرکوں سے لڑنے کے لئے) بھیجا تھا پس ہم نے مشرکوںکے ساتھ جنگ کی ایک مشرک پر میں نے حملہ کیا تو اس نے اپنا اسلام ظاہر کر کے مجھ سے بچنا چاہا مگر می...