(سیّدہ )لیلی( رضی اللہ عنہا)
لیلی دختر سماک بن ثابت بن سفیان بن جثم بن عمرو بن امرءالقیس انصاریہ از بنو حارث بن خزرج، بقولِ ابن حبیب حضورِاکرم سے بیعت کی۔ ...
لیلی دختر سماک بن ثابت بن سفیان بن جثم بن عمرو بن امرءالقیس انصاریہ از بنو حارث بن خزرج، بقولِ ابن حبیب حضورِاکرم سے بیعت کی۔ ...
لیلی دختر عبادہ انصاریہ ساعدیہ جو عبادہ بن عبادہ کی ہمشیرہ تھیں،بقولِ ابنِ حبیب حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
لیلی دختر عبداللہ بن عبد شمس بن خلف بن ضرار بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب قرشیہ عدویہ،یہ وہی خاتون ہیں جن اک عرف الشفاء تھا،یہ جعفر بن محمد بن حبان کا قول ہے، ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ...
لیلی دخترنہیک بن اساف بن عدی بن جثم بن مخدعہ،یہ خاتون براء کی ہمشیرہ تھیں بقولِ ابن حبیب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ ...
محبہ دختر ربیع بن عمرو بن ابوزہیر انصاریہ از بنو حارث بن خزرج،یہ خاتون سعد بن ربیع کی بہن تھیں بقول ابن ِحبیب حضورصلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
نبیتہ دختر ضحاک بن خلیفہ،یہ ابن المدینی کا قول ہےاور لوگوں کے مطابق ان کانام ثبیتہ ہے۔ ...
ندیہ جناب میمونہ کی آزاد کردہ کنیز تھیں،حضرت عائشہ کی حدیث میں ان کا ذکر آیا ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ ...
نسیبہ دختر نیار بن حارث بن ہلال بن احیحہ انصاریہ از بنوجحجبا،بقولِ ابن حبیب ،انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ ...
نعامہ جو بنوعنبر کے جنگی قیدیوں سے تھیں،خوبصورت خاتون تھیں،آپ ان سے نکاح کرنا چاہتے تھے کہ ان کا شوہر حریش پہنچ گیا،ابنِ دباغ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ...
نفیسہ دختر مُنیہ،ہمشیرۂ یعلی بن امیہ تمیمی،انہیں آپ کی صحبت نصیب ہوئی،اور روایت بھی ان سے ام سعد دختر سعد بن ربیع نے روایت کی،کہ جناب خدیجتہ الکبریٰ سے قاسم،طاہر،زینب،رقیہ،ام کلثوم اور خاتونِ جنت پیدا ہوئیں۔ ...