ضیائے صحابیات  

(سیّدہ )خولہ( رضی اللہ عنہا)

خولہ دختر ہذیل بن ہمبیرہ بن قبصیہ بن حارث بن حبیب بن حُرفہ بن ثعلبہ بن بکر بن حبیب،بن غنم،بن تغلب تحلبیہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس خاتون سے نکاح کیا،مگرحضور تک آنے سے پہلے وفات پاگئیں،یہ حرجانی کا قول ہے،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔ ...

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر رقیقہ کی دختر ابو صیفی بن ہاشم بن عبد مناف،زبیر بن بکار کا قول ہے، کہ ابو صیفی کی نسل (ما سوائے رقیقہ کی اولاد کے) ختم ہوگئی،او ررقیقہ محزمہ بن نوفل کی ماں ہیں، جنہوں نے جناب عبدالمطلب کی دعائے استسقأ کا خواب دیکھا تھا،ان سے ان کی بیٹی حکیمہ نے روایت کی۔ طبرانی اور ابو نعیم نے اس امیمہ اور امیمہ دختر رقیقہ تیمیہ میں فرق بیان کیاہے لیکن ابو نعیم نے دونوں تراجم میں لکھا ہے،کہ امیمہ کی بیٹی حکیمہ نے اپنی والدہ سے روای...

(سیّدہ )کریمہ( رضی اللہ عنہا)

کریمہ دختر حدرد سلام اسلمی،بروایتے انہیں صحبت حاصیل ہوئی،اور کریمہ درداءالکبریٰ کی والدہ تھیں،ان سے اہل ِشام نے روایت کی،ایک روایت میں ان کا نام خیرہ آیا ہے،امام بخاری کے مطابق انہیں صحبت نصیب ہوئی،بقول جعفر مستغفری یہ ابوادرداء کی زوجہ نہیں،اور یہ قول صِرف جعفری کا ہے،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ...

(سیّدہ )لسیبہ( رضی اللہ عنہا)

لسیبہ دختر کعب اور ایک روایت میں دختر حرب آیا ہے،ام عمارہ انصاریہ از بنو نجار،طبرانی نے ان کا نام لام سےلکِھاہے،لیکن زیادہ تر نسیبہ نون سے لکھاجاتا ہے،ہم اگلے باب میں پھر ذکر کریں گے، ابونعیم اور ابوموسیٰ نے ذکرکیا ہے۔ ...