ضیائے صحابیات  

(سیّدہ )اخت معقل( رضی اللہ عنہا)

اختِ معقل بن یسار،متعدد راویوں نے باسنادہم ابوعیسیٰ سے،انہوں نے عبد بن حمید سے،انہوں نے ھاشم بن قاسم سے،انہوں نے مبارک بن فضالہ سے،انہوں نے حسن سے ،انہوں نے معقل بن یسار سےروایت کی کہ عہدِ رسالت میں ایک شخص نے ان کی بہن سے نکاح کیا،کچھ عرصے بعد اس نے اسے ایک طلاق دے دی،اور انقطاع عدت تک رجوع نہ کیا،بعد از عدت اس نے نکاح کی پھر خواہش کی،لیکن عورت کے بھائی نے مزاحمت کی،اس پر ذیل کی آیت نازل ہوئی۔ " اِذَاطَلَّقتُمُ النِّسَاءَفَبَ...

(سیّدہ )اخت عقبہ( رضی اللہ عنہا)

اخت عقبہ بن عامر،ابواحمد نے باسنادہ ابوداؤد سے،انہوں نے مخلد بن خالد سے،انہوں نے عبدالرزاق سے،انہوں نے ابنِ جریج سے،انہوں نے سعید بن ابوایوب سے،انہوں نے یزید بن ابو خبیب سے،انہوں نے ابوالخیر سے،انہوں نے عقبہ بن عامر جہنی سے روایت کی،کہ میری بہن نے نذر مانی،کہ وہ بیت اللہ تک چل کر جائے گی،اس نے مجھے کہا،کہ میں اس سلسلے میں حضورِ اکرم کا فتویٰ دریافت کروں،آپ نے فرمایاکبھی چل لے اور کبھی سوار ہولے،ابوموسیٰ نے ذکر کیا ہ...

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ عبداللہ بن ابی بن سلول کی کنیز تھی، یحییٰ بن محمود اور ابو یاسر نے (باسناد ہما تا مسلم بن حجاج) ابو کامل ججدری سے،انہوں نے ابو عوانہ سے،ا نہوں نے اعمش سے،انہوں نے ابو سفیان سے، انہوں نے جابر سے روایت کی،کہ عبداللہ بن ابی کے پاس دو لونڈیاں تھیں،مسیکہ اور امیمہ،وہ ان دونوں کو زنا پر مجبور کرتا تھا،انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے شکایت کی تو یہ آیت اُتری۔ لَاتَکرَھُوافَتَیَاتِکُم عَلَی البِغَاءِ،تم اپنی لونڈیوں ...

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ عبداللہ بن ابی بن سلول کی کنیز تھی، یحییٰ بن محمود اور ابو یاسر نے (باسناد ہما تا مسلم بن حجاج) ابو کامل ججدری سے،انہوں نے ابو عوانہ سے،ا نہوں نے اعمش سے،انہوں نے ابو سفیان سے، انہوں نے جابر سے روایت کی،کہ عبداللہ بن ابی کے پاس دو لونڈیاں تھیں،مسیکہ اور امیمہ،وہ ان دونوں کو زنا پر مجبور کرتا تھا،انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے شکایت کی تو یہ آیت اُتری۔ لَاتَکرَھُوافَتَیَاتِکُم عَلَی البِغَاءِ،تم اپنی لونڈیوں ...

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر بشر از بنو عمرو بن عوف، عبداللہ بن سہل کی والدہ اور سہل بن حنیف کی زوجہ تھیں،پہلے وہ حسان بن وحداحہ کی بیوی تھیں،بھاگ آ ئیں ،اسلام قبول کرلیا، اور آپ نے سہل بن حنیف کی زوجیت میں دے دیا، چنانچہ یہ آیت ان کے بارے میں نازل ہوئی۔ "یَاَیُّھَاالَّذِینَ اٰمَنُوااِذَاجَاءَکُمُ المئومِنَاتٍ مُھَاجِرَاتٍ"ابن وہب نے ابن لہیعہ سے اور انہوں نے یزید بن ابی حبیب سے روایت کیا کہ یہ خبر ان تک پہنچی ہے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان...

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر حارث ،زوجۂ عبدالرحمٰن بن زبیر،عبدالرحمٰن نے انہیں تین طلاقیں دے دیں ، جس کے بعد رفاعہ نے بھی انہیں طلاق دے دی،اس پر وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں،اور عبدالرحمٰن سے نکاح کی اجازت مانگی،آپ نے پوچھا کیا وہ تجھے واپس لینے کو تیار ہے،امیمہ نے جواب دیا،وہ تو اسے کپڑے کا ایک ٹکڑا گردانتا ہے،حضور نے فرمایا،تاکہ تو اس سے لُطف اندوز ہو، اور وہ تجھ سے، ابو صالح نے اسے ابن عباس سے روایت کیا،ابن مندہ اور ابو...

(سیّدہ )اُمیمہ ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر خلف بن اسعد بن عامر بن بیاضہ بن سبیع بن جعثمہ بن سعد بن ملیح بن عمرو بن ربیعہ خزاعیہ،یہ خاتون طلحہ بن عبداللہ بن خلف کی پھوپھی تھیں،جنہیں طلحتہ الطلحات کا لقب حاصل تھا،جناب امیمہ خالد بن سعید بن عاص کی زوجہ تھیں،جو ہجرت کر کے خاوند کے ساتھ حبشہ چلی گئی تھیں،بقولِ ابن اسحاق ان کا نام امینہ تھا،ایک روایت میں ہمینہ مذکور ہے،حبشہ میں ان کے بطن سے ایک لڑکا خالد نامی اور ایک لڑکی امہ پیدا ہوئی،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے،لیکن ابن...

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر نجارا نصاریہ ، ان کی حدیث ابن جریج نے حکیمہ دختر ابو حکم سے ، انہوں نے اپنی والدہ امیمہ سے روایت کی،کہ ازواج مطہرات کے پاس روما ل تھے،جن میں انہوں نے کلف اور زعفران باندھ کر رکھا تھا احرام باندھنے سے پہلے انہوں نے اس مرکب کو اپنے بالوں کی جڑوں میں لگا لیا،پھر احرام باندھا۔ ابو عمر کا قول ہے،کہ عقیلی نے یہ حدیث امیمہ دختر نجار سے منسوب کی ہے،لیکن میرے خیال میں یہ حدیث امیمہ دختر رقیقہ سے مروی ہ...

(سیّدہ )اُمیہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیہ دختر قیس بن ابی الصلت انصاریہ،ان کی حدیث کے بارے میں اختلاف ہے،ابو موسٰی نے ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ خاتون مجھے امہ دختر ابو الحکم معلوم ہوتی ہیں، ان کا ذکر پہلے گزر چکا ہے،لیکن علمأ کی ایک جماعت نے ان میں اور اول الذکر میں فرق بیان کیا ہے،اور خطیب ابوبکر نے اس نام کو ان ناموں میں شمار کیا ہے،جو دونوں صنفوں کے لئے استعما ل کئے جاتے ہیں۔ واقدی نے ابن ابی سبرہ سے،انہوں نے سلیمان بن سحیم سے،انہوں نے ام علی دختر ابو الحک...

(سیّدہ )اُمیمہ( رضی اللہ عنہا)

اُمیمہ دختر رقیقہ ، ان کی والدہ رقیقہ ام لمو منین خدیجتہ الکبرٰی رضی اللہ عنہا کی بہن اور ان کی اولاد کی خالہ تھیں،جناب امیمہ کے والد عبد بن بناد بن عمیر بن حارث بن حارثہ بن سعد بن تیم بن مرہ تھے انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم سے بیعت کی تھی،بقول ابو عمر ان سے محمد بن منکدر اور ان کی بیٹی حکیمہ نے روایت کی٘٘٘٘٘ابن مندہ اور ابو نعیم نے انہیں امیمہ دختر رقیقہ تمیمہ لکھا ہے،اور جناب خدیجہ رضی اللہ عنہا کی ماں جائی بہن قرار دیا ہے، ابو نعیم...