شہدائے احد  

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن عمرو بن قیس

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن عمرو بن قیس بن زید بن سواد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب             قیس رضی اللہ عنہ بن عمرو بن قیس بن زید بن سواد  بن مالک بن غنم، انصاری۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جامِ شہادت  نوش کیا۔ (شہدائے بدر و احد)...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن جحش

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن جحش رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب عبداللہ بن جحش بن ریاب بن یعمر  بن صبرۃ مرۃ بن کثیر بن غنم  بن دودان بن اسد بن خزیمہ۔ اولادِ اسد سے ہونے کی وجہ سے اسدی کہلاتے ہیں۔ آپ آنحضرت ﷺ کے پھوپھی زاد ہیں۔ آپ کی والدہ ، رسول اکرم ﷺ کی پھوپھی امیمہ بنت عبد المطلب ہیں۔ آپ بنو عبد شمس کے اور دوسری روایت کے مطابق حرب بن امیہ کے حلیف تھے۔ واقدی کے بیان کے مطابق آپ نے ان دنوں اسلام قبول کیا جبکہ رسول اللہ ﷺ نے دارِ...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا الحارث بن انس بن رافع

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا الحارث بن انس بن رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب حارث بن رافع بن امرئ القیس  بن زید بن عبد الاشہل ، اشہلی انصاری ہیں، آپ کی کنیت ’’ابو الحسیر‘‘ ہے۔ انصار کے قبیلے اوس کے فرد ہیں۔ آپ کی والدہ ام شریک بنت خالد بن خنیس بن لوذان بن عبدود بن زید بن ثعلبہ بن خزرج بن ساعدہ بنت خزرج ہیں۔ بدری صحابی ہیں ۔ غزوہ احد میں شربت شہادتونش فرما کر اللہ کے ہاں جا کر فائز المرام ہوئے۔ آپ کی اولاد نہیں تھی۔ رض...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن مخلد الانصاری

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا قیس بن مخلد الانصاری  رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ثعلبہ بن صخربن حبیب بن حارث بن ثعلبہ بن مازن بن نجار۔انصاری خزرجی مازنی۔بدر میں  شریک تھےیہ ابن شہاب اورابن اسحاق کاقول ہےاوراحد میں شہید ہوئے۔ان کا تذکرہ ابوعمر اورابوموسیٰ نے لکھاہے میں کہتاہوں کہ ابوموسیٰ نے قیس بن مخلد کا تذکرہ اپنی کتاب میں دوجگہ کیا ہے ایک جگہ تویوں لکھاہےکہ قیس بن مخلد انصاری اوراپنی سند کے ساتھ ابن شہاب سے شرکائے بدرکے ناموں میں انصارکے خاندان...