شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن نمیلہ
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن نمیلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے والد کا نام ثابت اور نمیلہ آپ کی والدہ کا نام ہے۔ آپ کا تعلق بنو مزینہ سے تھا اس لیے آپ کو "مزنی" لکھا جاتا ہے۔ آپ بنو معاویہ بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس کے حلیف تھے۔ اس لیے آپ کا شمار انصار ہی میں ہوتا ہے۔ بدری صحابی ہیں۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ (شہدائے بدر و احد) ...