شیخ فیض اللہ المشہو رہدی سہروردی
شیخ فیض اللہ المشہو رہدی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت قطب العالم رحمتہ اللہ علیہ کے بھائی تھے۔آپ کو بھی انہوں نے خرقہ خلافت عطا کرکے قصبہ چوہنی میں اقامت اختیا ر کرنے کو فرمایا تھا چنا نچہ آپ ان کے فرمان کے مطابق وہاں تشریف لےگئے اور ساری عمر رشد و ہدایت کی تلقین میں مصروف رہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...