ضیائے مشائخِ سہروردیہ  

حضرت شیخ محمد اسماعیل مدرس عرف میاں وڈا سہروردی

حضرت شیخ محمد اسمٰعیل مدرس عرف میاں وڈا سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابتدائی حالات           آپ کا اصلی نام حافظ محمد اسماعیل تھا والد کا اسم گرامی فتح اللہ اور دادا کا نام عبد اللہ ولد سرفراز خاں تھا، قوم کے کھو کھر تھے، از موضع تڑ گڑ علاقہ پوٹھو ہار میں ۹۹۵ھ بمطابق ۱۵۸۶ء میں پیدا ہوئے، بچپن میں ہی آپ کے والدین ترک سکونت کرکے دریائے چنا ب کے پاس موضع لنگر میں اقامت گزین ہوگئے  تھے،ابتدائی تعلی...

حضرت محمد دین کلیم بی اے

حضرت محمد دین کلیم بی اے مصنفِ لاہور کے اولیائے سہرورد مصنف کا پیدائشی وطن مضافات کلانور ضلع گورد اسپور ہندوستان میں واقع تھا جوکہ ایک نہایت مردم خیز اور عہد آفرین علاقہ تھا نیز ثقا فتی،جغر افیائی اور تہدیبی لحاظ سے صوبہ لاہور کا ایک علیحدہ پر گنہ تھا ،کسی دور میں یہ علاقہ تہذیب و تمدن کا بہت  بڑا مرکز اور تجا رت وسیا ست کا اہم خطہ تھا اس لیئے برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں شمار ہوتا تھا۔         &nbsp...

شیخ علم الدین چونی وال سہروردی

شیخ علم الدین چونی وال سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ کو شیخ علم الدین گاذر بھی کہا جاتا ہے کیو نکہ آپ ہمیشہ اپنے پیر و مرشد حضرت قطب عالم چوہڑ بند گی رحمتہ اللہ علیہ کے  کپڑے دھو تے تھے اور اسی وجہ سے آپ کو نور معرفت حاصل ہوا تھا، آپ حضرت عبد الجلیل چو ہڑ بند گی سہر وردی رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا ء میں سے تھے، منا قب موسوی، میں آپ کو حضرت موسیٰ آہنگر  رحمتہ اللہ علیہ کا خلیفہ لکھا ...

میاں نزیر احمد سہروردی

میاں نزیر احمد سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں محمد خلیل رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے ہیں، کتاب لکھتے وقت حیات ہیں سن ولادت ۷ فروری ۱۹۰۷ء علاقہ درس میاں وڈا کے چیئر مین ہیں، آپ نہایت خلیق اور صوفیائے کرام سے بہت اخلاص اور محبت رکھتے ہیں۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...

میاں محمد عظیم سہروردی

میاں محمد عظیم سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں احمد دین رحمتہ اللہ علیہ کے سب سے بڑےصاحبز ادے تھے، باقی تین صاحبز ادوں کے نام امام الدین، میاں غلام محمد اور میاں محمد دین تھے، حافظ قرآن پاک تھے، مزار اند رون چار دیواری واقع ہے،تاریخ وفات ۱۲جمادی الاول ۱۳۱۰ھ بمطابق ۱۸۹۲ء ہے،میاں امام دین ۱۳۰۹ھ بمطابق ۱۸۹۱ء۔میاں غلام محمد ۱۳۱۲ھ بمطابق ۱۸۹۴ء ،میاں محمد دین ۱۳۲۷ھ بمطابق ۱۹۰۹ء۔ (لاہور کے اولیائے...

میاں احمد دین سہروردی

میاں احمد دین  سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ میاں شرف الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادے اور حافظ قرآن مجید تھے، مزار اقدس اندرون چار دیو اری حضرت میاں صاحب واقع ہے،تاریخ ۱۵ ربیع الاول ۱۳۰۶ھ بمطابق ۱۸۸۸ء ہے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)...