سید فضل شاہ سہروردی لاہوری
سید فضل شاہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ لاہور کے رہنے والے تھے،ابتدائی عمرسے مذہب کا طرف لگاؤ زیادہ تھاا ور کسی ولی کامل کی تلاش میں رہتے تھے،ایک دن آپ موضع اٹاریبھارت کی مسجد میں نماز کےلیئے تشریف لےگئے تو وہاں پیر قلند ر شاہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ سے ملاقات ہوئی اور ان کے خیالات اور رجحا نات سے اس قدر متاثر ہوئے کہ ان سے بیعت کرلی اور ریا ضت و مجا ہد ہ میں مصروف ہوگئے۔  ...