حضرت سید صفی الدین سہروردی لاہوری
حضرت سید صفی الدین سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت سید میراں محمد شاہ موج دریا بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے، بڑے صاحب باکمال بزرگ تھے،آپ سب بھائیوں سے بڑے تھے، آپ کی والدہ کا اسم گرامی حضرت بی بی کلاں بنت سید عبد القادر ثا لث بن سید عبد الوہاب بن سید محمد غوث بالا پیر گیلانی تھاجو سادات گیلانی سے تھیں، سید بہاؤ الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ کے برادر خورد تھے،...