فتاوی رضویہ کی روشنی میں ترجمہ قرآن کی شرائط
فتاویٰ رضویہ کی روشنی میں ترجمۂ قرآن کی شرائط تحریر:اشرف جہانگیر اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت عاشقِ ماہِ رسالت الشاہ امام احمدرضاخان بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علوم و فنون کے بحرِذخارتھے۔آپ نے ہرعلم اور فن پر کتب و رسائل تحریر فرمائےجن کو پڑھ کرعقل چکرانے لگتی ہے کہ اس خشک اور تنگ موضوع پرآپ علیہ الرحمۃ نے اتنا کیسے لکھ لیا۔اورپھراس کے ساتھ ہی ذہن میں دوسراسوال یہ اُٹھتاہے کہ اگرہم بھی ایسا لکھناچاہیں توکیسے لکھیں۔تویہ بھی حیرت فزابات ہے کہ ا...