منقبت  

اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین

معروضہ ببارگاہ ام المؤمنین محبوبۂ محبوب رب العالمین عائشہ صدیقہ ﷞

اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین
جو ہو ام المؤمنین بنت امیر المؤمنین

...

سر وہ ہے جو کٹے اسلام کی خدمت کیلئے

معروضہ ببارگاہ سید الشہدا امام الاولیاہ حضرت حسین ﷛

سر وہ ہے جو کٹے اسلام کی خدمت کیلئے
آبرو وہ جو گمُے دین کی عظمت کیلئے
جو کہ ہے دل سے جگر پارہ زہرہ پہ نثار
خلد ہے اس کیلئے اور وہ جنت کیلئے

...