مجاہد ملت کو ڈھونڈئیے
منقبت درشانِ حضور مجاہدِ ملت علیہ الرحمۃ
----------------
دل نے کہا مجاہدِ ملت کو ڈھونڈئیے
لے کر چراغ شاہِ ولایت کو ڈھونڈئیے
...منقبت درشانِ حضور مجاہدِ ملت علیہ الرحمۃ
----------------
دل نے کہا مجاہدِ ملت کو ڈھونڈئیے
لے کر چراغ شاہِ ولایت کو ڈھونڈئیے
...گل زارِ حسن کا گل رنگین ادا ہے
تحسین رضا واقعی تحسین رضا ہے
...منبع نورِ رسالت منظرِ اسلام ہے
درس گاہِ علم و سنت منظرِ اسلام ہے
...سیدی مرشدی شاہ احمد رضا
نازش اتقاء اصفیاء اولیاء
عشق احمد سے دل جس نے روشن کیا
جس کے صدقے ہمیں در ملا غوث کا
ادائے مصطفیٰ تم ہو رضائے مصطفیٰ تم ہو
ہر اک انوار سے اے مقتدا احمد رضا تم ہو
...
خندہ پیشانی سے ہر صدمہ اُٹھاتے ہیں حسین
عشق کے آداب دنیا کو سکھاتے ہیں حسین
...
ذی قدر تراب الحق، ذی جاہ تراب الحق
اسرارِ شریعت کے، آگاہ تراب الحق
...
اک مہرِ شریعت بھی تھے شاہ تُراب الحق
اور ماہ ِ طریقت بھی تھے شاہ تُراب الحق
...
تھے مہرِ عرفان و حکمت مفتی اشفاق احمد رضوی
اور ماہِ عمل بھی تھے حضرت مفتی اشفاق احمد رضوی
اے منادی دیوان حق
اے سید شاہ تراب الحق
روئے باطل ہے تجھ سے فق
اے سید شاہ تراب الحق
اے سید شاہ تراب الحق
...