منقبت  

بیاں کس منہ سے ہو اس مجمع البحرین کا رتبہ

ببارگاہِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب ﷛

بیاں کس منہ سے ہو اس مجمع البحرین کا رتبہ
جو مرکز ہے شریعت کا طریقت کا ہے سر چشمہ

...

ھل ذاکم حبیب الرحمٰن ثاویا

منقبت درشان حضور مجاہد ملت علیہ الرحمہ

-----------------

کیف الوصول صاحِ لدی الشامخ الأشم

من أعجز الشوامخ العلیا من الشمم

...

شہنشاہ شہیداں

منقبت شریف سیدنا امام عالی مقام حضرت حسین﷜

---------------------------

شجاعت ناز کرتی ہے جلالت ناز کرتی ہے

وہ سلطانِ زماں ہیں ان پہ شوکت ناز کرتی ہے

...