قدم قدم سجدے  

یہ نظر حجاب نہیں رہے

کون میخوار ہے جس کو نہ ملا جام کوئی
کون ہے جس کو نہ بخشا گیا اِنعام کوئی
بے طلب جھولیاں بھر دیتے ہیں سب کی آقا
ان کے دربار سے لوٹا نہیں نا کام کوئی

یہ نظر حجاب نہیں رہے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

نہیں ان سے کوئی بھی فاصلہ یہ بہت قریب کی بات ہے

 

...