سیّدی یا حبیبی مولائی
سیّدی یا حبیبی مولائی
آج فریاد کی ہو شنوائی
...
سیّدی یا حبیبی مولائی
آج فریاد کی ہو شنوائی
...
میری بگڑی بنا ئیے آقا
دستگیری کو آئیے آقا
سخت مشکل میں ہے تمنّائی
...
خاص رونق ہے سرِ عرش علیٰ آج کی رات
آرہے ہیں شہ لو لاک لَماَ آج کی رات
...
مختار ِ جنت ساقیءِ کوثر
اللہ ُ اکبر اللہ ُ اکبر
...
سب سے حسیں محبوب ِ خدا
روحی فداکَ صَل علی ٰ
...
تم پہ سَلام ِ کِرد گار
روحی فداکَ یارسول
...
آسمانِ مصطفی کے چاند تاروں پر دُرود!
جن سے ہیں ساری بہاریں ان بہاروں پر دُرود
...
بے کسوں سے ہے جنہیں پیار وہی آئے ہیں
جو دو عالم کے ہیں غم خوار وہی آئے ہیں
...
نزولِ رحمتِ پرورد گار ہے ان پر
جو ورد صلِ علیٰ صبح و شام کرتے ہیں
خدا کی بزم میں ہوتا ہے تذکرہ ان کا
جو ان کے ذِکر کے جلوؤ ں کو عام کرتے ہیں
دوجہاں میں سلامتی آئی
جب سواری حَضور کی آئی
...
اور تو کچھ بھی نہیں حسنِ عمل میرے پاس
مجھ خطا کار کو سرکار کی رحمت کی ہے آس
...