الحاج عبد الرحمن
مولانا الحاج عبدالرحمن(جےپور، انڈیا) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب ؛ آپ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا الحاج مولوی مولانا الحاج عبد الرحمن صاحب، جے پور تکیہ آدم شاہ وارد حال مدینہ طیبہ، عالم،مدرس، مجاز طریقت‘&lsqu...