خلفاء کرام  

حضرت إولانا عبد اللہ قادری کوٹلوی

مولانا محمد عبد اللہ قادری کوٹلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: محمد عبداللہ قادری ۔کنیت: ابوعبدالقادر۔والد کااسمِ گرامی:حضرت مولانا عبدالرحمن نقشبندی علیہ الرحمہ ،جوکہ ایک متبحر عالمِ دین تھے۔ان کے علم وفضل کاشہرہ پورے ہندوستان میں تھا۔اسی طرح ان کی اہلیہ محترمہ بھی ایک عابدہ زاہدہ خاتون تھیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروز جمعۃ المبارک ،21/رمضان المبارک1281ھ،مطابق 17 فروری 1865ء کو کوٹلی لوہاراں (مغربی)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ...

احمد بخش صادق تونسوی

مولانا احمد بخش صادق تونسوی﷫ مولانا احمد بخش بن مولانا دین محمد بن مولانا عطاء اللہ بن مولانا حافظ محمد شفیع بن مولانا عبد الکریم بن مولانا عبد اللہ۔(﷭) آپ کی ولادت باسعادت 1262ھ کو ڈیرہ غازی خاں میں ہوئی۔آپ کے مورث اعلیٰ بنوں سے نقل مکانی کرکے ڈیرہ غازی خاں تشریف لائے، آپ ’’بہلیم ‘‘ قوم سے تعلق رکھتے تھے۔آپ نے ہوش سنبھالنے کےبعد اپنے نانا مولانا رحمت اللہ ﷫ (مرید خاص حضرت خواجہ شاہ محمد سلیمان تونسوی﷫) اور والد ماجدکے حض...

قلندر علی سہروردی

حضرت مولانا صوفی قلندر علی سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید قلندر علی سہروردی۔کنیت:ابوالفیض۔القاب:غوثِ زمان،مجددسلسلہ سہروردیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت ابولفیض سید قلندر علی سہروردی بن سید حافظ رسول بخش بن قاضی محمد جمال الدین بن مولوی کرم الہی بن سید غلام مصطفیٰ بن سید سلطان محمد بن سید مفتی خدابخش بن سید محمد مقیم بن سید نعمت اللہ بن سید عطاء اللہ بن سید محمد حفیظ شاہ بن سید لقمان بن سید محمد عیسیٰ بن سید ابوالفتح  خان بہاد...

حضرت علامہ حافظ محمد اسماعیل محمود آبادی

حضرت علامہ حافظ محمد اسماعیل محمود آبادی رحمۃ اللہ علیہ سیرت وخصائص:         "ریاست محمود آباد" (ضلع سیتا پور) کا مشہور قصبہ ہے حضرت مولانا محمد اسمعیل کا خاندان یہیں سکونت پذیر تھا۔میلاد خوانی کا  خاندان میں خصوصی اہتمام ہوتا تھا ۔مولانا کے والد حافظ محمد علی معصوم حضرت خواجہ عبد الصمد ابدال قدس سرہٗ کےمرید رشید تھے اور بسلسلہ مُلازمت کوٹھی عثمان پُور تشریف لاتےتو مولانا ان کی خاطر مدارت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت...

حاجی محمد اسماعیل غوری پشاوری

مولانا محمد اسماعیل صاحب ﷫ (پشاور، پاکستان) خلیفہ اعلی حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں آپ ﷫ کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: ’’جناب مولانا مولوی محمد اسماعیل صاحب، پشاور، عالم، واعظ، مجاز طریقت ‘‘۔ (تذکرہ خلفائےاعلیٰ حضرت، ص10) آپ﷫کےمزید حالات معلوم نہیں ہوسکے۔ احباب اہل سن...

مولانا سید نور الحسین نگینوی

مولانا سید نور الحسین نگینوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید نورالحسن۔قصبہ نگینہ کی نسبت سے"نگینوی"کہلاتے ہیں۔والد کااسمِ گرامی: آپ کے والد سید ظہور الحسن محکمہ پولیس میں مُلازم ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عارف کامل تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادتِ باسعادت ؁ 1898ء میں محلہ "سادات نگینہ"میں ہوئی۔آپ کے آباؤ و اجداد میں سے ایک بزرگ اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ کے عہد حکومت میں ہندوستان تشریف لائے۔اور صُوبہ جات متحدہ آگرہ اور اودھ کے مشہور قصب...

صوفی جمیل الرحمن قادری رضوی

صوفی جمیل الرحمٰن قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی مولانا جمیل الرحمٰن قادری تھا ۔ بیعت وخلافت: مولانا جمیل قادری رحمۃ اللہ علیہ نے اعلیٰ حضرت،  امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے دستِ حق پرست پر بیعت ہوئے۔ اور آپ ہی سے خلافت واجازت حاصل کی۔  تحصیلِ علم: بریلی کے معروف  دینی درسگاہ منظر اسلام میں تعلیم حاصل کی ، اعلی ٰ حضرت امام احمد رضا خان سے بھی اکتساب فیض کیا ، نعتیہ شاعر...