خلفاء کرام  

حضرت مولانا شاہ محمد عبد السلام جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت مولانا شاہ محمد عبد السلام جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:  حضرت مولانا مفتی شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری﷫۔لقب:عیدالاسلام،جامع الفضائل،قطبِ وقت۔ سلسلہ ٔنسب اس طرح ہے: عیدالاسلام حضرت مولانا شاہ عبدالسلام جبل پوری بن شاہ مولانا محمد عبد الکریم قادری نقشبندی بن مولانا شاہ محمد عبدالرحمن بن مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد عبدالوہاب صدیقی ط...

مولانا شاہ احمد مختار میرٹھی

خلیفۂ امام احمدرضا،مبلغِ اسلام شاہ احمد مختار صدّیقی میرٹھی علیہ الرحمۃ نام ونسب:        احمد مختار صدّیقی بن شاہ عبد الحکیم جؔوش و حکیمؔ بن شیخ پیر بخش بن شیخ غلام احمد ۔(الیٰ آخرہ )رحمۃ اللہ تعالٰی  علیھم۔ والدِ ماجدنے ’’احمد مختار‘‘ اور دادی صاحبہ نے ’’امام الدین‘‘ نام رکھا۔ ولادت:          بروز پیر، ۷؍محرّم الحرام ۱۲...

حضرت مولانا قاری بشیر الدین جبلپوری

حضرت مولانا قاری بشیر الدین جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپ کا اسم گرامی محمد بشیر الدین تھا۔والد ماجد کا نام شاہ عبد الکریم رحمۃ اللہ علیہ۔ تحصیلِ علم: درسیات کی تکمیل اپنے والد بزرگوار سے فرمائی۔جمکہ علوم نقلیہ و عقلیہ میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔آپ کےبڑے بھائی مولانا شاہ عبد السلام جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ امام احمد رضا خاں علیہ الرحمہ اپنے وقت کے جید عالم اور طبیب حاذق تھے۔ سیرت وخصائص:  1317ھ میں والدِ ماجد کی رحلت کے بعد اعلیٰ ...

رئیس العلماء حضرت مولانا سید محمد سلیمان اشرف بہاری

رئیس العلماء حضرت مولانا سید محمد سلیمان اشرف بہاری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید سلیمان اشرف بہاری۔لقب: رئیس المتکلمین، شمس المحققین۔ سلسلۂ نسب: مولانا سید سلیمان اشرف بہاری بن مولانا حکیم سید محمد عبد اللہ قدس سرہما۔والدہ محترمہ حضرت بی بی صائمہ خواہر ِ حقیقی ( سگی بہن) حضرت غوث العالم مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی ﷫ کے خلف وفرزند ودرویش حضرت مخدوم سید دوریش  بھیہ شریف کی اولاد امجاد سےخاندانی تعلق ہے۔(حیات ِ مخدوم الاولیاء محب...

مولانا سید ہدایت رسول قادری رامپوری

مولانا  سید ہدایت رسول قادری رامپوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولاناہدایت رسول قادری۔القاب:بارگاہِ اعلیٰ حضرت سے،سیف اللہ المسلول،شیر بیشہ اہلِ سنت،مجاہدِ ملت،اور سلطان الواعظین،کے القاب عطاہوئے۔والدکااسمِ گرامی:مولانا سیدمحمداحمدرسول قادری رحمۃ اللہ علیہ۔آپ کےآباؤاجداد"ساداتِ بخارا "سے تھے۔آپ کے جد امجد مولانا شاہ سید عبد الرسول علیہ الرحمۃ بخارا سے ہجرت کرکے سورت اور پھر"رامپور "آکر بس گئے، اور وہیں وصال ہوا۔ تاریخِ ولادت:...

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی :عبدالاحد۔لقب:سلطان الواعظین ۔والد کا اسمِ گرامی:استاذالمحدثین مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی علیہ الرحمہ ۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے :مولاناعبدالاحد محدث پیلی بھیتی بن مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی بن مولانا محمد طیب بن مولانا محمد طاہرعلیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:  مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی  1298ھ  بمطابق 1883ء   کو  پیلی بھیت میں پیدا...

حضرت مولانا عبدالحق محدث پیلی بھیتی

حضرت مولانا عبدالحق محدث پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ پیلی بھیت کی’’ پنجابی سودا گراں‘‘ برادری سے تعلق رکھتے تھے۔’’مدرسۃ الحدیث‘‘ پیلی بھیت سے درس نظامی کی تکمیل کی۔آپ﷫ شیخ المحدثین حضرت محدث سورتی﷫ کے بانی مدرسۃ الحدیث کے خاص شاگردوں میں سے تھے۔تعلیم سے فراغت پاکر بریلی شریف پہنچے۔ اعلیٰ حضرت امام اہل سنت﷫ سے بیعت کی سعادت حاصل کی، اور 1333ھ کو شرف ِ خلافت سے نوازےگئے۔ آپ نے سلسلہ عال...

حضرت علامہ محمد ابراہیم رضا خاں عرف جیلانی میاں﷫

 حضرت علامہ محمد ابراہیم رضا خاں عرف جیلانی میاں﷫  نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی محمد ابراہیم تھا اور جیلانی میاں کےنام سے معروف ہوئے۔ آپ حجۃ الاسلام کے فرزندِ اکبر تھے۔اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا فاضل بریلوی کے پوتے تھے ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخ ومقامِ ولادت: جیلانی میاں کی ولادت 1325 ھ بریلی ،انڈیا میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تکمیل مدرسہ اہل سنت منظر الاسلام بریلی میں کی۔ بیعت وخلافت: جیلانی میاں ن...

حضرت مولانا حبیب الرحمن خان پیلی بھیتی

حضرت مولانا حبیب الرحمن خان پیلی بھیتی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ﷫ ہندوستان کے مشہور ’’روہیلہ‘‘ خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔والد گرامی جناب غلام یزدانی صوفی منش اور پیلی بھیت کے خوش حال زمینداروں میں شمار ہوتے تھے۔آپ کی پیدائش 1288ھ کو پیلی بھیت میں ہوئی۔ جملہ دینی علوم ’’مدرسۃ الحدیث‘‘ پیلی بھیت سے حاصل کئے، اور بعد فراغت مدرسہ تکمیل الطب لکھنؤ سے فن طب میں سند حاصل کی۔1325ھ میں ’&rs...