خلفاء کرام  

حضرت قاضی مکہ شیخ عبد اللہ بن ابو الخیر مِرداد

قاضی مکہ شیخ عبد اللہ بن ابو الخیر مِرداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی  عبداللہ بن ابو الخیر احمد بن عبد اللہ بن محمدمردادہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت:  شیخ عبد اللہ مرداد رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت باسعادت 1285 ھ کو مکہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے والد ماجد شیخ احمد ابو الخیر رحمۃ اللہ علیہ نیز مدرسہ صولتیہ کے بانی مولانا رحمت اللہ کیرانوی علیہ الرحمہ ودیگر علماء مکہ سے علومِ اسلامیہ پڑھے۔ سیرت وخصائص:&nb...

حضرت مفتی مالکیہ شیخ محمد عابد بن حسین مالکی (مفتیٔ مالکیہ)

مفتی  مالکیہ شیخ محمد عابد بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  آپ علیہ الرحمہ کا اسمِ گرامی شیخ عابد بن حسین بن ابراہیم بن حسین بن محمد بن عامر تھا۔ اور آپ محمد عابد کے نام سے مشہور ہوئے۔(رحمۃ اللہ علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ محمد عابد بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ 17 رجب المرجب 1275 ھ کو اتوار کے دن مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: شیخ محمد عابد بن حسین مالکی رحمۃ اللہ علیہ کے والدماجد مفتی مالکیہ شیخ حسین رحمۃ اللہ علیہ ن...

ضیاء الدین پیلی بھیتی

ابوالمساکین مولانا ضیاء الدین پیلی بھیتی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا ضیاءالدین ۔کنیت:ابوالمساکین۔والد کااسمِ گرامی: مولاناحسین علی  علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: 1290ھ کو تلہر ضلع شاہ جہاں پور میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم والدِ ماجد سے حصل کی۔بعد میں حضرت محدث سورتی علیہ الرحمہ کی خدمت میں حاضر ہوکر اور دورۂ حدیث کی تکمیل پر دستارِ فضیلت حاصل کی۔ بیعت وخلافت: آپ امام اہلِ سنت اعلیٰ حضرت امام احمدرضا خان عل...

حضرت شیخ حسن عجیمی مکی

حضرت شیخ حسن عجیمی مکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ علیہ الرحمہ کا نام حسن ، والد کا نام عبد الرحمٰن تھا۔ سیرت وخصائص: حضرت شیخ حسن عجیمی مکی رحمۃ اللہ علیہ بہت بڑے عالم فاضل تھے۔ 10 صفر المظفر  1324 ھ کو مکہ مکرمہ میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے سند عطا فرمائی۔علامہ موصوف کی بے شمار تصانیف ہیں۔ ماخذ ومراجع: خلفاء اعلیٰ حضرت(رحمۃ اللہ علیہ)...

حضرت شیخ عبد القادر الکردی

حضرت شیخ عبد القادر کردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  حضرت شیخ عبد القادر الکردی المکی﷫ مکۃ المکرمہ زادھا اللہ شرفا و تعظیما کے جید علماء کرام میں سے تھے۔جب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں قادری ﷫ 1323ھ کو حج کے لئے تشریف لےگئے۔ اس حج کے موقع پر حرمین طیبین کے کثیر جید علماء و مشائخ کرام نے اعلیٰ حضرت ﷫ سے مختلف علوم و فنون اور سلاسلِ طریقت میں اجازات حاصل کیں۔ ان میں سے ایک حضرت شیخ عبد القادر الکردی﷫ بھی ہیں۔’’الاجازات المتینۃ لعلماء ب...

حضرت استاذ العلماء شیخ عبد الرحمٰن دھان

استاذ العلماء شیخ عبد الرحمٰن دھان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی شیخ عبد الرحمٰن بن علامہ احمد بناسعد بن امام تاج الدین بناحمد بن امام ابراہیم دھان مکی تھا۔(رحمۃ اللہ علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت: شیخ عبد الرحمٰن دھان مکی رحمۃ اللہ علیہ 1283 ھ میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:  شیخ عبد الرحمٰن دھان مکی رحمۃ اللہ علیہ نے تعلیم کی ابتدا اپنے والد ماجد شیخ احمد دھان  سے کی، قرآن مجید حفظ کیا ، تجوید سیکھی۔ آپ نے مزید...

حضرت شیخ احمد ناضرین مکی شافعی

شیخ احمد ناضرین مکی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا نام احمد بن عبد اللہ ناضرین مکی شافعی تھا۔ تاریخِ ولادت: شیخ احمد ناضرین مکی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت 1299 ھ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: شیخ احمد ناضرین مکی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے مکہ مکرمہ کے جلیل القدر علماء سے مختلف علوم وفنون حاصل کرکے ایک عظیم الشان عالم بن کر ابھرے۔ سیرت وخصائص: شیخ احمد ناضرین مکی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مکہ مکرمہ کے  اک...

حضرت علامہ شیخ حسین بن صدیق دحلان مکی

علامہ شیخ حسین بن صدیق دحلان مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ علیہ الرحمہ کا نام سید  حسین بن صدیق بن زینی دحلان ہے۔(رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) تاریخ ومقامِ ولادت:آپ رحمۃ اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت 1294 ھ میں مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: علامہ شیخ حسین بن صدیق دحلان مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے قرآن مجید حفظ کرنے کے بعدمکہ مکرمہ کے  علماء کی ایک جماعت سے مختلف علوم وفنون حاصل کئے، پھرمزید علوم حاصل کرنے کے لئے  مصر تشریف لے گ...