سیّدنا عبدالرحمن عیاش رضی اللہ عنہ
کے والد ہیں اشجعی تھے عبدالرحمن اشجعی کے تذکرہ میں ان کا بیان ہوچکاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
کے والد ہیں اشجعی تھے عبدالرحمن اشجعی کے تذکرہ میں ان کا بیان ہوچکاہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
بن ساعد ہ انصاری ہیں ان کے والد کے بیان میں انشاءاللہ ان کا نسب بیان کیا جائے گا یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئے تھے اور بعض نے بیان کیا ہے کہ ہجرت کے پیشترپیداہوئے تھے۔محمد بن اسحاق نے محمد بن جعفر بن زبیر سے انھوں نے عروہ بن زبیرسے انھوں نے عبدالرحمن بن عویم سے روایت کی ہے کہ جب ہم لوگوں (یعنی اہل مدینہ)نے سنا کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے (بارادہ ہجرت مکہ سے )کوچ کردیاہے ہم لوگ (حضور کے استقبال...

جرشی ہیں انھوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھاہےاسی طرح بن ابی یاس نے کہا ہے مگریہ غلط ہے عبدالرحمن اہل حمص کے تابعین میں سے ہیں آدم بن ابی یاس نے جریر بن عثمان سے انھوں نے عبدالرحمن بن ابی عوف سے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز تاریکی میں پڑھتے ہوئے دیکھے گئے۔یہ ابن مندہ کا بیان تھا۔ابونعیم نے کہاہے کہ عبدالرحمن بن ابی عوف جرشی اہل شام کے تابعین سے تھے بعض متاخرین نے ان کو صحابہ میں کہا ہے میں کہتا ہو...

بن عبدبن حارث بن زہرہ بن کلاب بن مرہ قریشی زہری ہیں ان کی کنیت ابومحمدتھی اورایام جاہلیت میں ان کا نام عبدعمروتھابعض لوگوں نےعبدالکعبہ بیان کیا ہے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے (بدل کر)عبدالرحمن رکھاان کی والدہ شفابنت عوف بن عبدبن حارث بن زہرہ تھیں یہ واقعہ فیل کے دس برس کے بعد پیداہوئےتھےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دارارقم میں پہنچنےسے پیشترایمان لائےتھےاوریہ ان آٹھ شخصوں میں سےہیں جو سب سے پیشترایمان لائے تھے اور ان پانچ آدمیوں می...
د بن اسد بن عبدالعزی بن قصی قریشی اسدی ہیں ان کی والدہ ام الخیربنت مالک بن عمیلہ بن سباق بن عبداللہ بن قصی تھیں یہ فتح مکہ میں اسلام لائے تھےاورصحابی تھے زبیر(ابن بکار)نے کہاہے کہ ایام جاہلیت میں ان کا عبدالکعب تھارسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن رکھاواقعہ یرموک میں شہید ہوئے تھےاور ان کے بیٹے عبداللہ حضرت عثمان کی شہادت کے واقعہ میں قتل کیے گئے اورابوعبداللہ عدوی نے اپنی کتاب النسب میں بیان کیاہے کہ انھیں عبدالرحمن کے سبب سے حسان ب...
بن خویلد بن اسد بن عبدالعزی بن قصی قریشی اسدی ہیں ان کی والد ام الخیر بنت مالک بن عمیلہ بن سباق بن عبداللہ بن قصی تھیں یہ فتح مکہ کے بعداسلام لائےتھےاورصحابی تھےزبیر (ابن بکار)نے کہاہےکہ ایام جاہلیت میں ان کا نام عبدالکعب تھارسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن رکھاواقعہ یرموک میں شہیدہوئے تھےاوران کے بیٹے عبداللہ حضرت عثمان کی شہادت کے واقعہ میں قتل کیے گئےابوعبداللہ عدوی نے اپنی کتاب النسب میں بیان کیا ہے کہ انھیں عبدالرحمن کے س...
بن غزیہ انصاری ہیں ان کوطبرانی نے بیان کیا ہے ابوجعفر یعنی محمد بن علی نے عمروانصاری سے جومحصن کے بیٹےتھےانھوں نے عبدالرحمن انصاری سے جوبنی نجارمیں سے ایک شخص تھے روایت کی ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے قیامت کے قریب ہونے کی (علامت) بارش کا زیادہ ہونااورپیداوارکاکم ہونااور مرداروں کی کثرت اور امانت داروں کی قلت ہے۔ ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نےلکھاہےاورابوعمرنے ان کے بھائی حارث بن عمروکے بیان میں ان کا ذکرکیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نم...
حنفی یمامی صحابی ہیں ان سے عبداللہ بن بدرنے روایت کی ہے کہ عبدالرحمن نے کہامیں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کوفرماتے ہوئے سناکہ اللہ تعالیٰ اس شخص پر نظر(عنایت)نہیں کرتاہے جواپنی پیٹھ کورکوع اورسجود میں اچھی طرح نہ رکھے اس حدیث کی روایت صرف عبدالوارث بن سعید نے ابوعبداللہ بن عمام شقری سے انھوں نے عمربن جابرسے انھوں نے عبداللہ بن بدرسے کی ہے اورعکرمہ بن عمار نے عبداللہ بن بدرسے انھوں نے طلق بن علی سے بھی اس حدیث کو روایت کیاہے۔اوریہ ...