ابوجری الہجمی رضی اللہ عنہ
ابوجری الہجمی رضی اللہ عنہ ابوجری الہجمی،ہجیم بن عمرو بن تمیم سے منسوب ہیں،ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے جابر بن سلیم اور کسی نے سلیم بن جابر لکھاہے،بصری ہیں۔ سلام بن مسکین نے عقیل بن طلحہ سے،انہوں نے ابوجری ہجمی سے روایت کی کہ ایک آدمی نے حضورِ اکرم کی خدمت میں گزارش کی،یا رسول اللہ!ہم بادیہ نشین لوگ ہیں،ہمیں کوئی ایسی بات بتائیے،جو ہمارے لئے مفید ہو،آپ نے فرمایا،کسی نیکی کو بھی حقیر نہ سمجھو،خواہ وہ ایسی معمولی ہو،کہ تو اپنے ڈول سے ا...