ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا محمّد بن ثابت بن قیس بن شماس رضی اللہ عنہ

 کے نسب کا ذکر ان کےو الد کے ترجمے میں کیا جا چُکا ہے یہ صحابی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں پیدا ہوئے جب حضور کے سامنے لائے گئے تو آپ نے ان کا نام محمد رکھا اور انھیں کھجور کی گھٹی دی انھوں نے مدینے ہی میں سکونت رکھی اور یزید کے عہد میں ایامِ حرہ میں قتل کردیے گئے۔ اسماعیل بن محمّد بن ثابت بن قیس بن شماس نے اپنے باپ سے روایت کی کہ ان کے والد ثابت بن قیس نے اس کی ماں جمیلہ بنت ابی سے علیحدگی اختیار کرلی اور اس وقت محمّد اس کے پیٹ م...

سیدنا محمد بن اسود بن خلف رضی اللہ عنہ

بن اسعد بن بیاضہ ب بسیع بن خلف بن جعثمہ بن سعد بن ملیح بن عمرو بن ربیعۃ الخزاعی اور وہ طلحہ الطلحات بن عبد اللہ بن خلف کا عمزاد تھا۔ اس کا نسب شباب العصفری بن خیاط نے بیان کیا اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث نقل کی کہ ہر اونٹ کے کوہان پر شیطان ہے ابن مندہ اور ابو نعیم نے یہی روایت کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸)...

سیدنا محمّد بن اسماعیل الانصاری رضی اللہ عنہ

  محمّد بن ابی حمید نے محمد بن المنکدر سے اس نے محمّد بن انصاری سے روایت کی کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جبریل میرے پاس اللہ تعالیٰ کا پیغام لے کر آئے اس کے بعد راوی نے حدیث بیان کی ابن مندہ کا قول ہے کہ اسے اسماعیل بن ثابت بن قیس بن شماس نے دیکھا ابو نعیم کا قول ہے کہ یہ خیال غلط ہے کہ کیونکہ اسماعیل کا ثابت کی اولاد ہونا ثابت نہیں ہے بلکہ اصل میں محمّد بن ثابت ہے اور اسماعیل اور یاسف اس کے بیٹے تھے اور ابع نعیم نے محمٓد بن ...

سیدنا مجمع بن جاریہ رضی اللہ عنہ

بن عامر بن مجمع بن عطاف بن ضبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی پھر بنی عمرو بن عوف یہ مدنی تھے اور ان کا باپ ان لوگوں میں شامل تھا۔ جنہوں نے مسجدِ ضرار بنائی تھی۔ ابن اسحاق لکھتا ہے کہ مجمع نوجوان تھا۔ جس نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جمع قرآن کے کام میں حصّہ لیا تھا مگر ان کا والد منافق تھا اور مجمع مسجد ضرار میں امامت کرتے تھے بعد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسجد کو جلوا دیا تھا۔ جب حضرت عم...

سیدنا مجمع بن جاریہ رضی اللہ عنہ

بن عامر بن مجمع بن عطاف بن ضبیعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری اوسی پھر بنی عمرو بن عوف یہ مدنی تھے اور ان کا باپ ان لوگوں میں شامل تھا۔ جنہوں نے مسجدِ ضرار بنائی تھی۔ ابن اسحاق لکھتا ہے کہ مجمع نوجوان تھا۔ جس نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جمع قرآن کے کام میں حصّہ لیا تھا مگر ان کا والد منافق تھا اور مجمع مسجد ضرار میں امامت کرتے تھے بعد میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسجد کو جلوا دیا تھا۔ جب حضرت عم...

سیّدنا قعقاع ابن ابی حدرداسلمی رضی اللہ عنہ

ابن  ابی حدرداسلمی۔اوربعض لوگ ان کو قعقاع بن عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی کہتےہیں۔عبداللہ بن سعیدبن ابی سعیدمقیری نے اپنے والد سے انھوں نے قعقاع بن ابی حدرداسلمی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجفاکشی اورمحنت کی عادت ڈالوجوتی پہنواوربرہنہ پا بھی چلوان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے اورابوعمرنے بیان کیاہے کہ قعقاع اوران کے والد دونوں صحابی ہیں اوربعض لوگوں نے قعقاع کے صحابی ہونے کوضعیف کہاہےکیونکہ ان کی حدیث بسند عبدال...

سیّدنا قرہ ابن حصین رضی اللہ عنہ

ابن  حصین بن فضالہ بن حارث بن زہیربن جذیمہ بن رواحہ بن ربیعہ بن مازن بن حارث بن قطیعہ بن عبس ابن نعیض عبسی۔یہ قبیلہ عبس کے ان نوآدمیوں میں ہیں جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تھے اوراسلام لائےتھے اورقیس بن زہیرعیسیٰ جوجنگ واحس اورغبرأ کے لڑنے والے تھے فضالہ کہ چچااورقرہ کے داداتھے۔ان کو تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...