ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا فروہ ابن قیس رضی اللہ عنہ

  ابن قیس۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھامگردیکھنا ثابت نہیں ہے۔فضل بن شبیب نے عدی بن عدی کندی سے انھوں نے ان کے دادافروہ بن قیس سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے زمانہ جاہلیت میں ایک غلام کاایک لونڈی سے نکاح کردیاتھااس لونڈی سے ایک بچہ پیداہوا انھوں نے اس بچہ پر حضرت عمرکے یہاں دعویٰ دائرکیاتھااس لڑکے کے باپ نے کہاکہ میں نے اس لڑکے کی ماں سے اس حالت میں نکاح کیاکہ وہ سمجھ دارتھی جب یہ لڑکابالغ ہواتومیراآقا اس پردعوی کررہا...

سیّدنا غزیہ ابن حارث رضی اللہ عنہ

  ابن حارث۔انصاری حارثی۔ان کاشماراہل حجاز میں ہے۔صحابی ہیں۔بعض لوگ ان کو اسلمی کہتےہیں اوربعض خزاعی۔ان سے عبداللہ بن رافع مولائےام سلمہ نے روایت کی ہے کہ انھون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کویہ فرماتے ہوئے سناتھا کہ بعد مکہ کے ہجرت باقی نہیں اب جہاداورنیک نیت (کاثواب)البتہ ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عنبس ابن ثعلبہ بلوی رضی اللہ عنہ

ابن ثعلبہ بلوی۔فتح مصر میں شریک تھے۔یہ ابن یونس کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابو نعیم نے لکھاہےاورابونعیم نے کہاہے کہ ان کی کوئی روایت معلوم نہیں ہوئی۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)...

سیّدنا عمرو ابن مخزوم غاضری رضی اللہ عنہ

  ابن مخزوم غاضری۔انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاتھا۔حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے زمانے میں یہ اصفہان اورارجان کی حدود میں گئے تھےان سے کوئی روایت منقول نہیں ہے بیان کیاجاتاہے کہ انھوں نے مقام مارب میں جانے کے لیے ایک رہبراپنے ساتھ لیاتھاجب ان کو اس پہاڑ پرچڑھنادشوارہوگیاتوانھوں نےاپنے رہبرسے کہاکہ تیراارادہ کیاہے اس وقت سے ان کا لقب مارت مشہورہوگیاان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ

   امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اللہ عنہ بن خطاب بن یعل بن عبدالعزی بن رباح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوی۔ قریشی عددی کینت ان کی ابوخفص تھی والدس ان کا ختمہ بنت ہاشم بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمربن مخزوم تھیں اوربعض لوگوں نے بیان کیاہے کہ ختمہ بنت ہشام بن مغیرہ تھیں اس دوسری روایت کی بناء پرابوجہل کی حقیقی بہن ہوجائیں گی اورپہلی روایت کی بناپروہ ابوجہل کی چچازاد بہن ہوں گی۔ ابوعمرنے بیان کیاہے کہ جس شخص نے ختمہ کوبنت ہشام ل...

سیّدنا عمرو ابن حمزہ رضی اللہ عنہ

ابن حمزہ بن سنان۔اسلمی۔حدیبیہ میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے۔مدینہ میں آئے تھےبعداس کے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی کہ اپنے جنگل کی طرف واپس جائیں چنانچہ آپ نے اجازت دی اور یہ چلے جب مقام صوعقہ میں جو مدینہ سےایک منزل فاصلہ پر ہے توایک لونڈی عرب کی ان کو ملی جونہایت حسین تھی شیطان نے ان کوبہکایااوریہ اس سے متلوث ہوگئےاوریہ محصن نے تھےبعداس کے ان پر ندامت طاری ہوئی اورپھرنبی صلعم کے حضور واپس آئے اورآپ سے سب حال ...

سیّدنا عمرو ابن احیحہ رضی اللہ عنہ

ابن احیحہ بن جلاح۔انصاری۔اسی نسب کو ہم بیان کرچکے ہیں۔ان کاتذکرہ ابن ابی حاتم نے ان لوگوں میں لکھاہے جنھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے انھوں نے خزیمہ بن ثابت سے بھی روایت کی ہے ان سے عبداللہ بن علی بن سائب نے روایت کی ہے ابوعمرنے کہاہے کہ یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتی اس لیے کہ عمروبن احیحہ اخیانی بھائی ہیں عبدالمطلب بن ہاشم کے کیوں کہ ہاشم بن عبدمناف کے نکاح میں سلمی بنت زید تھیں جوقبیلۂ بنی عدی بن نجار سے تھیں جب ہاشم کاانتقال ہو...

سیّدنا عمر ابن مالک انصاری رضی اللہ عنہ

  ابن مالک انصاری مصرمیں رہتےتھے۔ان کا ذکر طبرانی وغیرہ نے کیاہے ہمیں ابوموسیٰ نے کتابتہً خبردی وہ کہتےتھےہمیں ابوزیدغانم بن علی اورعبدالکریم بن علی اورابوبکرمحمد بن احمد صغیر اورابوبکر محمد بن ابی القاسم قرافی اورابوغالب احمد بن عباس نے خبردی یہ سب لوگ کہتےتھے ہمیں ابوبکر بن زیدہ نے خبردی ابوموسیٰ نے لکھاہے کہ ہمیں ابوعلی نے خبردی وہ کہتےتھے ہمیں ابونعیم نے خبردی وہ دونوں کہتےتھےہم سے سلیمان بن احمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے بکربن سہل نے ...