ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا) بشیر (رضی الہ عنہ)

  ابن عبداللہ انصاری ارث بن خزرج کی اولاد سے ہیں یہ زہری کا بیان ہے بعض لوگ ان کا نام بشر کہتے ہیں۔ ان کا تذکرہ اوپر ہوچکا ہے جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ محمد بن سعد کہتے ہیں کہ انصار میں ان کے نسبکا پتہ نہیں ملتا۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن سعد بن ثعلبہ بن خلاس بن زید بن مالک بن ثعلبہ بن کعب بن خزرج بن حارث بن خزرج۔ کنیت ان کی ابو النعمان ان کے بیٹے کا نام نعمان بن بشیر تھا بیعت عقبہ ثانیہ اور جنگ بدر و احد اور تمام غزوات میں و اس کے بعد ہوئے شریک ہوئے۔ بعض لگوںکا بیان ہے کہ سقیفہ (٭سقیفہ کہتے ہیں سائبان کو قبیلہ بنی ساعدہ میں ایک چبوترہ پر سائبان تھا وہیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ کی خلافت کا مشورہ ہوا تھا) میں حضرت ابوبکر صدیق سے انصار میں سب سے پہلے انھیں نے بیعت کی ا...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی زید نام نا کا ثابت بن زید ہے۔ ابو زید ان چھ آدمیوں میں تھے جنھوں نے رسول خدا ﷺ کے عہد میں قران جمع کیا تھا۔ جنگ حرہ میں شہید ہوئے یہ ابن مندہ نے محمد بن سعد سے نقل کیا ہے۔ ان کا یہ کہنا کہ جنگ جسر میں شہید ہوئے وہم اور تصحیف ہے وہ جنگ جسر میں شہید ہوئے جس دن ابو عبیہ ثقفی عراق میں شہید ہوئے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ تھا وہ دن قس ناطف کا تھا۔ انھوں نے جسر کوحرہ لکھ دیاواللہ اعلم ابو عمر اور کلبی نے بھی ان کا ذکر لکھا ہ...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو رافع ہے۔ انصاری سلمی ہیں۔ بعض لوگ ان کا نام بشر کہتے ہیں۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے یہاں مختصر لکھا ہے اور کہا ہے کہ ان کا صحابی ونا چابت ہے۔ان سے ان کے بیٹے رافع نے روایت کی ہے۔ ان کے نام میں اختلاف ہے ان کا تذکرہ ابو نعیم نے بھی لکھا ہے اور انھوں نے ان کے بیٹے کی روایت بواسطہ ان کے نبی ﷺ سے نقل کی ہے کہ آپنے فرمایا (قریب قیامت کے) ایک آگ ظاہر ہوگی الی آخر الحدیث ان کا تذکرہ ابو موسی نے بھی لکھا ہے اور کہا ہے کہ ابو زکریا نے ...

(سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  یہ ابن خصاصیہ کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کے نسب میں اختلاف ہے۔ بعض لوگوں نے کہا ہے کہ ان کا نام بشیر بن یزید بن معبد بن ضباب بن سبع ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ بشیر بن معبد بن شراحیل بن سبع بن ضباری بن سدوح بن شبان بن ذہل بن ثعلبہ بن عکابہ بن صعب بن علی بن بکر بن وائل ہے۔ ان کا نام پہلے زحم تھا رسول خدا ﷺ نے ان کا نام بشیر رکھا۔ ہمیں یحیی بن محمود بن سعد نے اپنی اسناد سے ابوبکر بن ابی عاصم تک خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابوبکر بن ابی شیبہ نے خبر د...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  یہ حارثی ہیں بعض لوگ انھیں کعبی کہتے ہیں۔ کنیت ان ی ابو عصام ہے۔ ابو نعیم نے کہا ہے کہ یہ بسیر بیٹے ہیں فدیک کے اور ابن مندہ نے بشیر بن فدیک کو بسیر حارثی کے علاوہ کھا ہے جن کی کنیت ابو عصام ہے۔ بشیر بن فدیک کے بیان میں انشاء اللہ اس کی بحث ہوگی انھوں نے حضرت کو دیکھا ہے اور ان کے بیٹے بھی صحابی ہیں ان سے ان کے بیٹے عصام بن بشیر نے روایت کی ہے کہ یہ کہتے تھے مجھے میری قوم بنی حارث نے نبیﷺ کے حضور میں بھیجا اور اپنے مسلمان ہونے کی خبر کہلا ...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن حارث انصاری۔ انکا تذکرہ عبد بن حمید نے ان لوگوں یں یا ہے جنھوں نے نبیھ کا شرف زیارت حاصل کیا ہے حالانکہ یہ وہم ہے ان کا شمار تابعین میں ہے۔ دائود آمدی نے شعبی سے انھوں نے بشیر بن حارث سے روایت کی ہے کہ بشر نے یا بشیر نے کہا کہ نبیﷺ نے فرمایا کہ جب (قرآن کے) کسی حرف میں تم اختلاف کرو کہ بے ہے یا تے تو س کو بے کے ساتھ لکھ دو۔ اس کو ایک جماعت نے شعبی سے انھوںنے بشر بن حارث سے انھوں نے ابن مسعود ے رویت کی اہے۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کابی...