ضیائے صحابہ کرام  

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو جمیلہ۔ انھوں نے نبی ﷺ کی زیارت کی ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے ابن سعد کاتب واقدی سے نقل کیا ے اور ابو نعیم نے لکھا ہے کہ بعض لوگوں یعنی ابن مندہ نے ان کیبیان میں تصحیف کر دی ہے ان کا تذکرہ لکھا ہے مگر ان کی کوئی روایت نہیں لکھی ان کا صحیح نام سنین ہے کنیت ابو جمیلہ ہے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  یہ بیٹے ہیں جابر بن عراب بن عوف بن ذوالہ عبسی کے۔ یہ ابن مندہ اور ابو نعیم کا بیان ہے۔ اور ابو عمر نے لکھا ہے کہ یہ عکی ہیں (قبیلہ عکہ سے) ور بعض لوگ ان کو غافقی کہتے ہیں ان سب لوگوں نے لکھا ہے کہ ابن یونس نے ان کا تذکرہ ان صحابہ میں کیا ہے جو فتح مصر میں شریک تھے اور کہا ہے کہ نہ یہ صحابی ہیں اور نہ انھوں نے کوئی روایت کی ہے۔ میں کہتا ہوں کہ بعض لوگوں نے جو عکی کہا ہے اور بعض لوگون نے عبسی کہا ہے اس می کچ اختلاف نہیں ہے کیوں کہ عبسی میں ن...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ثقفی ان سے حفصہ بنت سیرین نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا میں رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوا اور میں نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میں نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی تھی کہ اونٹ کا گوشت نہ کھائو ں گا اور شراب نہ پیوں گا تو رسول کدا ﷺ نے فرمایا کہ اونٹ کا گوشت تو کھائو ہاں شراب البتہ نہ پیو۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ اور ابو نعیم نے لکھاہے۔ ابن ماکولا نے بیان کیا ہے ہ ان کے نام میں اختلا ف ہے بعض لوگ بشیر کہتے ہیں اور بعض لوگ بجیر کہتے ہیں۔ (اسد ال...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  ابن تیم۔ ان کا تذکرہ محمد بن عثمان بن ابی شیبہ نے وحدان میں کیا ہے۔ ہمیں ابو موسی نے اجازۃ خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حسن بن احمد نے خبر دی وہ کہت تھے ہمیں احمد بن عبداللہ حفظ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں محمد بن احمد نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیںکے بن عثمان بن ابی شیبہ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں منجاب نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبداللہ بن احلج نے اپنے والد سے انھوں نے عکرمہ سے انھوں نے بشیر بن تیم سے نقل کر کے خبر دی کہ نبی ﷺ نے اہل بدر سے مختلف ...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  انصاری۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے لکھاہے اور کہا ہے کہ عبدان نے ان کو ان صحابہ میں ذکر کیا ہے جو جنگ بیر معونہ میں شہید ہوئے۔ بیر معونہ بنی عامر کے ایک چشمہ کا نام ہے۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) بشیر (رضی اللہ عنہ)

  بزیادت یا بعد شین۔ بشر بن اکال معاوی اور بعض لوگ ان کو حارثی کہتے ہیں۔ انکا شمار اہل  مدینہ میں ہے۔ ان سے ان کے بیٹِ ایوب نے رویت کیہے کہ انھوں نے کہا بنی معاویہ میں باہم کچھ جنگ تھی نبی ﷺ ان کے درمیان میں صلح کرانے تشریف لے گئے یکایک انہی حال میں نبی ﷺ نے ایک قبرکی طرف متوجہ ہو کے فرمایا کہ تو نے کچھ نہ معلوم کیا آپ سے ایک شخص نے عرض کیا کہ یارسول اللہ میرے ماں باپ آپ پر فدا ہو جائیں ہم آپ کے قریب کسی شخص کو نہیں دیکھتے آپ نے فرمایا ...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن ہلال عبدی۔ عبدان نے ان کا تذکرہ صحابہ میں یا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ذکر صرف اس حدیث میں ہے جس کو میں نے اپنے سناد سے عکرمہ سے انھوں نے ابن عباس سے رویت کیا ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے فرمایاکہ چار دمی سلام میں سردار ہیں بشڑ بن ہلال عدی، عبدی بن حاتم، سراقہ بن مالک مدلجی، عروہ بن مسعود ثقفی۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن مجنع بکائی۔ ناحیہ ضریہ میں فروکش پہوا کرتے تھے۔ ان کا تذکرہ محمد بن سعد کاتب واقدی نے چھٹے طبقہ میں ان لوگوں کے ذیل میں کیا ہے جنھوںنے نبی ﷺ کی صحبت اٹھائی ہے انھوں نے کہا ہے کہ بشربن ہجنع بکائی نحیہ ضریہ میں فروکش ہوا کرتے تھے یہ ان لوگوں میں سے تھے جو نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے اور اسلام لائے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱)...

سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)

  ابن معلی۔ بعض لوگ ان کو بشر بن عمرو بن خنش بن معلی کہتے ہیں اور بعض لوگ خنشبن نعمان کہتیہیں۔کنیت ان کی ابو المنذر عبدی ہے اور لقب ان کا جارود ہے۔ یزید بن عبداللہ بن شخیر نے ابو مسلم جذمی سے انوں نے جارود سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے یا کسی ور شخص نے عرض کی کہ یارسول اللہ اگر کوئی پڑی ہوئی چیز پائین تو کیا کریں آپ نے فرمایا اس کو لوگوں کے سامنے بیان کر دو اور س کو نہ چھپائو نہ پوشیدہ کرو پھر اگر تمہیں اس کا مالک مل جائے تو س کے حوال...