سیدنا) بشر (رضی اللہ عنہ)
ابن معاویہ میں ثور بکائی۔قبیلہ بنی کلاب بن عامر بن صعصعہ سے ہیں ان کا شمار اہل حجاز میں ہے ان سے ان کے پوتے اعز بن علاء بن بشر اپنے والد علاء سے وہ اپنے والد بشر سے وایت کرتے ہیں کہ وہ اور ان کے والد معاویہ بن ثور نبی ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے اور معاویہ نے اپنے بیٹے بشر سے جب وہ (مدینہ) پہنچے کہا کہ جب رسول کدا ﷺ کے پاس پہنچنا تو تین باتیں کہنا نہ ان سے کم کرنا نہ ان سے زیادہ کہنا۔ کہنا السلام علیک یارسول اللہ۔ یارسو اللہ میں آپ کے پاس ...