ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا لبید ابن  سہل  رضی اللہ عنہ

   انصاری۔ابوعمرنے کہاہے کہ میں نہیں جانتاکہ آیا یہ درحقیقت قبیلہ انصار سے ہیں یا ان کے حلیف ہیں ان کا ذکربنی ابیدق کے قصہ میں آتاہے۔ہمیں ابوجعفربن سمین نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے عاصم بن عمربن قتادہ سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداقتادہ بن نعمان سےروایت کرکے خبردی ہے کہ وہ کہتےتھےبنی ابیرق قبیلہ بنی ظفرکے چند لوگ تھے کل تین آدمی تھے ایک کا نام بشردوسرے کابشیرتیسرے کے مبشرتھا۔بشیرکی کنیت ابوطعمہ تھی شاعر ...

سیّدنا لبید ابن  ربیعہ رضی اللہ عنہ

   بن عامر بن مالک بن جعفربن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعتہ العامری ثم الجعفری بڑے نامورشاعرتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں اس سال حاضرہوئےتھے جب کہ ان کی قوم کے لوگ یعنی بنی جعفرآئےتھےچنانچہ اسلام لائے اوران کا اسلام بہت ہی اچھاہوا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ ان کا یہ  شعرپڑھا؂ ۱؎        ذہب الذین یعاش فی اکنافہم          &n...

سیّدنا لبید انصاری رضی اللہ عنہ

کنیت ان کی عبدالرحمن تھی ۔ابن ابی فدیک نے یحییٰ بن عبدالرحمن سے انھوں نے لبید سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائی فکیف اذاجئنامن کل امتہ بشہیداالایہبعداس کےفرمایاکہ جو لوگ میرے وقت میں ہیں ان پرتومیں شہادت دوں گااورجن کو میں نے نہیں دیکھاان پر کیسے شہادت دوں گاان کی حدیث یہ بھی ہے کہ ایک زہرآلود بکری کاگوشت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہدیتہً بھیجاتھااوریہ کہاتھاکہ جس کو...

سیّدنا لبی ابن  لبی اسدی رضی اللہ عنہ

صحابی ہیں ابوملح یعنی جاریہ بن بلخ نے بیان کیاہے کہ میں لبی کو جو اصحاب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے تھے دیکھاان کے جسم پر ایک سرخ ۱؎ ریشمی چادرپڑی ہوئی تھی اوراپنے گھوڑے پرایک اعونی چادرڈالے ہوئے تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نےلکھاہے۔ ۱؎سرخ کا مطلب یہ ہے کہ اس میں سرخ خطوط تھے اورریشمی کا مطلب یہ ہے کہ اس میں ریشم کی آمیزش تھی۱۲۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

  سیّدنا لبدریہ  رضی اللہ عنہ

  ابن  کنیت ان کی ابوالسنابل تھی ان کے والد کا نام بعکک تھا۔ابوالفتح یعنی محمدبن حسین ازدی نے ایسا ہی بیان کیاہےایک شخص نے دارقطنی سے پوچھاکہ ابوالسنابل کانام کیا تھاانھوں نے کہاکہ ان کا نام لبدریہ تھا۔یہ اپنی کنیت ہی کے ساتھ زیادہ مشہورہیں نام میں ان کے اختلاف ہے ہم ان کو کنیت کے باب میں یہاں سے زیادہ عرض کریں گے ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...