سیّدنا کنانہ ابن عدی رضی اللہ عنہ
بن ربیعہ بن عبدالعزی بن عبد شمس بن عبدمناف عبشمی۔یہی ہیں جو زینب بنت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کولےکرآئےتھےجب کہ ان کے شوہر ابوالعاص بن ربیع نےان کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مدینہ میں بھیجایہ کنانہ ابوالعاص کے بھتیجے تھے۔ان کا تزکرہ ابوعمر نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...