سیّدنا لصیت ابن خثیم رضی اللہ عنہ
بن حرملہ ۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے۔فتح مصر میں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔یہ ابن یونس کابیان ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

کنیت ان کی ابوالعلأ عامری ہے۔عامر بن صعصاع کے بیٹے ہیں صحابی ہیں دمشق میں رہتےتھے۔ان سے ان کے دونوں بیٹوں علااورخالد نے روایت کی ہے محمد بن اسحاق سراج نے ابوہمام سے انھوں نے بشربن اسمعیل حلبی سے اورانھوں نے عبدالرحمن بن علابن لجلاج سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں سات برس کی عمرمیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم پرایمان لایاتھا۔ایک سوبیس کی عمرمیں ان کی وفات ہوئی کہتےتھے جب سے میں اسلام لایامیں نے ...
۔حجاف بن حکیم سلمی کے بھائی ہیں۔ان کا شماراہل جزیرہ میں ہے۔ابوالملیح نے محمد بن خالد سلمی سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے جو صحابی ہیں روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھےمیں نےنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھےکہ جب بندہ کے لیے اللہ کی طرف سے کوئی مرتبہ مقررہوجاتاہے کہ اس مرتبہ پر وہ بندہ اپنے اعمال کے ذریعہ سے نہیں پہنچ سکتاتواللہ اس کوبدنی یامالی یااولاد کی مصیبت دیتاہےپھراس کو ان مصائب پرصبر عنایت کرتاہے پس اس کی وجہ سے ...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سے ہیں ۔یحییٰ بن عبدالرحمن بن لبید نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادالبید سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجب لڑکا تین دن کاروزہ رکھ لے اوراس کو برداشت ہوجائے توپھراس کو رمضان کاروزہ کاحکم دینا چاہیے۔ ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے اورکہاہے کہ بعض لوگ ان کو لبیبہ کہتےہیں اورلبیبہ کے نام میں بھی ان کو ذکرکیاہے۔عبدان نے ایساہی بیان کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

بن رافع بن امرألقیس ۔بعض لوگ ان کو لبید بن رافع بن امرأ لقیس بن یزید بن عبدالاشہل کہتےہیں انصاری اشہلی ہیں۔محمود بن لبید کے والد ہیں۔صحابی ہیں اوران کے بیٹے محمود بھی صحابی ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

تجیبی۔ان کا شمارصحابہ میں ہے۔فتح مصر میں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔ یہ ابوسعید ابن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...
دتمیمی۔یہ اس وفد کےایک شخص تھے جوقبیلۂ بنی تمیم سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیاتھایہ اس وفدکے سرداروں میں سے تھے۹ھ ہجری میں اسلام لائے تھے ابوعمرنے ان کا تذکرہ لکھاہےاورکہاہے کہ اس سے زیادہ میں ان کاکچھ حال نہیں جانتا۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...