ضیائے صحابہ کرام  

سیّدنا کعب ابن  عدی رضی اللہ عنہ

   بن حنظلہ بن عدی بن عمروبن ثعلبہ بن عدی بن ملکان بن عوف بن حذرہ ابن زید لات۔ ان کو تنوخی بھی کہتےہیں۔حیرہ کے لوگوں میں سے ہیں کیونکہ بنی ملکان بن عوف تنوخ کے حلیف ہیں ان کی حدیث اہل مصر سے مروی ہے حیرہ کا جو وفد رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تھا اس میں یہ بھی تھے۔ابوبکرصدیق کے عہد میں اسلام لائےتھےزمانۂ جاہلیت میں حضرت عمر کے شریک تھے۱۵ھ؁ ہجری میں حضرت عمرکی طرف سےقاصد بن کرمقوقس کے پاس اسکندریہ گئے تھےاورفتح مصر میں ش...

سیّدنا کعب ابن  عجرہ رضی اللہ عنہ

   بن امیہ بن عدی بن عبیدبن حارث بن عمروبن عوف بن غنم بن سواد بن مری بن اراشہ بن عامر بن عبیلہ بن فسمیل بن فران بن بلی۔بلوی۔انصار کے حلیف ہیں اوربقول بعض بنی حارثہ بن  خزرج کے حلیف ہیں اوربقول بعض بنی عوف بن خزرج کے حلیف ہیں اوربقول بعض انصار کے خاندان بنی سالم کے حلیف ہیں اورواقدی نے کہاہے کہ یہ انصارکے حلیف نہیں ہیں بلکہ خودانصاری ہیں مگرابن سعد نے کہاہےکہ میں نےان کانام انصارکے نام میں بہت ڈھونڈا مگرمجھے نہ ملا۔ان کی کنیت ابومحم...

سیّدنا کعب ابن  عاصم رضی اللہ عنہ

   ۔اشعری۔کنیت ان کی ابومالک ہے اوربعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ کنیت عمروکی ہے۔ان کا شماراہل شام میں ہے بعض لوگوں نے کہاہے کہ یہ مصر میں رہتے تھے۔یہ اصحاب سفینہ میں سے ہیں ان سے حضرت جابراورام الدردأ اورعبدالرحمن ابن غنم اورخالد بن ابی مریم نے رویت کی ہے ان کی حدیث  اہل مدینہ سے مروی ہے۔ابن جریح نے ابن شہاب سے انھوں نے صفوان بن عبداللہ بن صفوان سے انھوں نے ام الدردأ سے انھوں نے کعب بن عاصم اشعری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی...

سیّدنا لقیط ابن  ربیع رضی اللہ عنہ

   بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف۔کنیت ان کی ابوالعاص تھی قریشی عبشمی ہیں۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد حضرت زینب کے شوہرتھے۔ان کی والدہ ہالہ بنت خویلد حضرت ام المومنین خدیجہ بنت خویلد کی بہن تھیں۔بعض لوگوں نے کہاہے کہ ان کانام قاسم تھا مگر صحیح یہی ہے کہ لقیط تھا۔یہ ابوعمرکاقول ہے ان کے نام میں اوراختلاف بھی ہے۔انھیں کے حق میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتھاکہ مجھ سے انھوں نے ہمیشہ سچ بات کہی اورسچے وعدہ کیے ہم اس وا...

سیّدنا لقیط ابن  ارطاۃ رضی اللہ عنہ

   سکونی۔ان کا شمار اہل شام میں ہے۔مسلمہ بن علی خشنی نے نصر بن علقمہ سے انھوں نے اپنے بھائی محفوظ سے انھوں نےعبدالرحمن ابن عائذسے انھوں نے لقیط بن ارطاہ سکونی سے روایت کی ہےکہ ایک شخص نے ان سے کہاکہ ہمارا ایک پڑوسی شراب پیتاہےاوربرے کام کرتاہےآپ اس کوحال سلطان سے بیان کردیجیےانھوں نےکہامیں نے رسول خد اصلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ننانوے مشرک قتل کیے ہیں مگرکسی نے مسلمان کی پردہ دری کے بعد اتنے ہی مشرک اورقتل کروں تب بھی مجھے بھلائی کی ا...

سیّدنا لقمان ابن  شبہ رضی اللہ عنہ

   بن معیط۔کنیت ان کی ابوحصین تھی۔عبسی ہیں ۔ابوجعفرطبری نے کہاہے کہ یہ ان نو آدمیوں سے ہیں جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے اوراسلام لائے تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...

سیّدنا لقس ابن  سلمان رضی اللہ عنہ

   ۔کعب بن عجرہ کے غلام تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔حضرت کعب سے روایت کرتے ہیں۔ ان کی حدیث ابوضمرہ نےسعد بن اسحاق بن کعب سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابن مند ہ اورابونعیم نے لکھاہےاورابونعیم نے کہاہے کہ ابن مندہ نے ان کاتذکرہ لکھاہےاوراس سے زیادہ کچھ نہیں لکھااورکسی محدث یا مورخ نے اس بارے میں ان کی موافقت نہیں کی۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)...