سیّدنا کیان ابن عبد رضی اللہ عنہ
۔نافع بن کیسان کے والد ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہی کیان بن عبداللہ بن طارق ہیں انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے شراب اوراس کی قیمت کے حرام ہونے کے متعلق روایت کی ہے ان سے ان کے بیٹے نافع نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھےمیں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے سناآپ فرماتے تھے کہ عیسیٰ بن مریم دمشق کےمشرقی سفیدمنارہ کے پاس اتریں گےیہ ابوعمر کا قول ہے اورابونعیم نے کہاہے کہ یہ کیسان نافع بن کیسان کے والد تھےکنیت ان کی ابونافع تھی یہ وہ کیسان نہی...