عبدالعزیز بخاری
عبدالعزیز بن احمد بن محمد بکری: علاء الدین لقب تھا۔علامۂ فقیہ دہر تھے۔فقہ اپنے چچا محمد مایمر غی تلمیذ شمس الائمہ محمد کردری اور نیز حافظ الدین کبیر محمد بیکاری شاگرد ارکر دری رتلمیذ صاحب ہدایہ سےحاصل کی اور آپ سے قوام الدین محمد کاکی ار جلال الدین عمر بن محمد خبازی نے تفقہ کیا۔تصنیف بھی نہایت پر جستہ و معتبر کی جو مقبول زنام ہوئی،جس میں سے کتاب کشف الاسرار شرح بازدوی اور کتاب تحقیق شرح منتخب حسامی مشہور و معروف ہیں اور اکثر متأخرین اہلِ اصول کی...