ابن قرہ تپہ لی
حسین بن مصطفیٰ الایدینی: مفتی،مفسر،فقیہ تھے۔۱۱۹۱ھ میں وفات پائی۔ تفسیر بیضاوی پر حاشیہ اور کفایۃ المبتدی کی شرح بحر القواعد کے نام سے کی۔ (حدائق الحنفیہ)...

بدر الدین ابو التہانی حسن بن برہان الدین ابراہیم بن حسن بن علی بن محمد بن عبد الرحمٰن زیلعی الجبرتی العقیلی المصری: فقیہ،عالم فلکیات و ریاضی ۱۱۱۰ھ میں پیدا ہوئے۔ماہِ صفر ۱۱۸۸ھ میں وفات پائی۔کئی کتب کی شروح و حواشی تحریر کیے،۱۶سے زائد کتب کے مصنف تھے،حقائق الدقائق علی دقائق الحقائق اور اصلاح الاسفار عن وجودہ بعض مخدرات الدرر المختار مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

مصطفیٰ بن عبد الفتاح تمیمی نابلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۸۳ھ میں وفات پائی۔ارشاد المفتی الیٰ جواب المستفتی،منظومہ فی العقائد اور نظم نور الایضاح فی الفروع آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

حسین بن عبد الفتاح تمیمی نا بلسی: عالم فاضل،مفتی اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱ھ میں پیدا ہوئے ۱۱۷۵ھ میں وفات پائی،حاشیہ علی الدرر والغرر آپ کی یادگار ہے۔ (حدائق الحنفیہ)...

سید ضیاء الدین حامد بن یوسف بن حامد بن امر اللہ بن عبد المؤمن بن محمود باند رمہوی رومی نقشبندی: عالم اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱ھ میں قسطنطنیہ میں پیدا ہوئے،وہیں تعلیم پائی۔پھر مدینہ منورہ چلے گئے جہاں ۱۱۷۲ھ میں وفات پائی۔ہدیۃ العارفین میں آپ کے ۱۷،تصانیف کے نام موجود ہیں،ان میں البدر التام فی تخریج احادیث شرعۃ الاسلام،عقود الفوائد فی حدود العقائد،تعریفات الفحول فی الاصول، مخلفات...

حامد بن علی بن ابراہیم بن عبد الرحیم بن عماد الدین بن محب الدین عمادی دمشقی: عالم،مفتی،فقیہ،ادیب،شاعر تھے۔دمشق میں ۱۰؍جمادی الثانیہ ۱۱۰۳ھ کو پیدا ہوئے اور ۶؍شوال ۱۱۷۱ھ کو وفات پائی۔۳۰؍سے زائد کتب کے مصنف تھے۔دیوان شعر کے علاوہ تفصیل فی الفق بین التفسیر والتاویل،العقد الثمین فی ترجمۃ صاحب الہدایۃ برہان الدین اور فتاویٰ حامدیہ وغیرہ مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...