علمائے احناف  

محمد بن الغرس مصری

                شمس الدین ابو الیسر محمد بن محمد بن بدر الدین معروف بہ ابن الغرس مصری: شاعر،علامہ،فقیہ اور نحوی تھے،۹۳۲؁ھ میں وفات پائی۔الفوائد البدریہ فی الاقضیہ الحکمیہ اور فوائد الفقہیہ نے اطراف القضایا الحکمیہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

  ابن اجاتد مری

              محب الدین ابو الثناء محمود بن محمد بن محمود بن خلیل بن اجاتدمری الاصل  حلبی ثم القاہری کاتبالاسرار الشریفہ بالممالک الاسلامیہ المعروف بہ ابن اجا: محدث اور عالم فاضل تھے۔بقول سخاوی ۸۵۴؁ھ مین حلب میں پیدا ہوئے۔۸۸۸؁ھ تک قاہرہ میں تحصیل علم میں مشغول رہے پھر بیت المقدس کی زیارت کرتے ہوئے حلب واپس ہوئے جہاں رمضان۸۹۰؁ھ میں قاضی مقرر ہوئے۔۹۰۰؁ھ میں حج کیا، واپسی پر سلطان غوری[1]نے...

برہان طرالبسی

                برہان الدین ابراہیم بن موسیٰ بن ابی بکر بن علی طرابلسی: فقیہ اور عالم فاضل تھے،۸۴۳؁ھ یا ۸۵۳؁ھ میں طرابلس(شام) میں پیدا ہوئے،دمشق میں تعلیم پائی،قاہرہ چلے گئے جہاں یکشنبہ ۱۴؍ذیقعدہ ۹۲۲؁ھ کو فات پائی۔مواہب الرحمٰن فی مذہب النعمان اور اس کی شرح برہان  آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

اقبال قربتی

                عفیف الدین عبد العلیم بن ابی القاسم ابنعثمان اقبال قربتی: ۸۲۲؁ھ میں پیدا ہوئے۔عالم فاضل اور فقیہ کامل تھے۔جمعہ ۵؍ذی الحجہ ۹۰۷؁ھ میں بمقام زبید (یمن) وفات پائی۔النور السافر میں لکھا ہے کہ آپ کے دو بیٹے عبد المجید متوفی ۲۴؍ رمضان ۹۰۹؁ھ اور رضی الدین صدیق متوفی ۱۸؍ذی الحجہ ۹۱۶؁ھ زبید کے مشہور فقیہ تھے۔ (حدائق الحنفیہ)...

احمد المرغشی

                شہاب الدین ابو العباس(ابو الفضائل)احمد بن ابی بکر بن صالح بن عمر المرعشی: امام،عالم،علامہ،اصولی،فقیہ،مرعش میں پیدا ہوئے۔۸۰۴؁ھ میں عنتاب منتقل ہوئے۔۸۱۶؁ھ میں حلب چلے گئے۔ذی الحجہ ۸۷۲؁ھ میں وفات پائی۔کنوز الفقہ، نظم عمدۃ العقائد،نظم کنز اور خمس البردہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...

محمد خوافی

                محمد بن شہاب بن محمد (یا محمود)بن محمد بن یوسف بن حسن خوافی نزیل سمر قند: محدث فقیہ اور علم منطق و معانی وغیرہ کے فاضل تھے۔شہر سلو مد میں ربیع الاول ۷۷۷؁ھ میں پیدا ہوئے۔سید شریف جرجانی وغیرہ سے سماعت کی۔ذی الحجہ ۸۵۲؁ھ میں وفات پائی۔آپ کی تصانیف میں کتاب فی منطق،حاشیہ علی العصند، حاشیہ علیٰ شرح مفتاح تفتازانی،حاشیہ علیٰ طوالع اور حاشیہ علیٰ منہاج بیضاوی مشہور ہیں۔ (حدائق ا...