علمائے احناف  

جمال الدین خاص

              علامہ جمال الدین محمد بن صدیق الخاص یمنی زبیدی: النور السافر میں لکھا ہے کہ آپ اپنے دور کے بے نظیر عالم فاضل محقق مفتی مدرس اور فقیہ تھے،زبید میں آپ شیخ حنفیہ تھے اور آپ کے بعد کوئی آپ جیسا نہ ہوا۔۴؍شعبان ۹۹۶؁ھ بدھ کے روز زبید میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)...

شوی زادہ

                مولیٰ محی الدین محمد بن محمد بن الیاس المعروف بہ شوی زادہ: امام علامہ، مدرس،مفتی،قاضی اور فقیہ تھے،ان کا شمار دولتِ عثمانیہ کے نیک اچھے اور نامور قاضیوں میں ہوتا ہے،دمشق اور مصر میں قاضی رہے پھر قاضی عسکر بنے اور آخر میں دار السلطنت کے مفتی مقرر ہوئے۔۶؍جمادی الاخریٰ ۹۹۵؁ھ کو وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ)...

زلف نگار رومی

                مولیٰ محمد بن عبد الکریم بن عبد الوہاب برکلی رومی الملقب بہ زلف نگار برکلی رومی قسطنطینی: امام علامہ،متکلم،نحوی،بیانی،ادیب،مدرس اور فقیہ، مولیٰ جعفر کے ساتھیوں میں سے تھے۔۹۹۴؁ھ یا ۹۹۵؁ھ میں وفات پائی۔شریف جرجانی کی تجرید ہدایہ میں سے کتاب العتاق وغیرہ پر حواشی لکھے۔ (حدائق الحنفیہ)...

قطب المکی محمدنہر والی

                شیخ العالم المحدث قطب الدین محمد بن علاء الدین احمد احمدبن شمس الدین محمد بن محمود قاضی خان بن بہاء الدین بن یعقوب بن حسن [1]بن علی بن قاسم بن محمد بن ابراہیم بن اسمٰعیل عدنی خرقانی نہر والی[2]ہندی الاصل ثم المکی قادری: مؤرخ، محدث،مفسر،مفتی،فقیہ،شاعر،انشا پرداز اور نہایت فصیح عربی دان،اپنے وقت کے امام تھے۔ان کا خاندان کئی پشتوں سے علمو و فضل میں ممتاز چلا آرہا تھا۔۹۱۷؁ھ م...

مولیٰ محمد صاری کرز زادہ

                مولیٰ محمد المعروف بہ صاری کرز زادہ (اپنے دادا نور الدین بن یوسف صاری کرزمتوفی۹۲۹؁ھ قاضی عسکر روم ایلی کی نسبت سے صاری کرز زادہ مشہور ہیں): فقیہ،متکلم،مدرس،حلیم الطبع عالم فاضل تھے۔مدینہ منورہ اور حلب کے قاضی رہے،کئی جگہ درس دیا۔۹۸۹؁ھ میں وفات پائی۔تعلیقہ علیٰ کتاب الصوم من الہدایہ،حواشی علیٰ مفتاح العلوم للسکا کی،حواشی علیٰ الٰہیات من شرح المواقف اور رسالہ بلیغہ فی وصف ع...

بستان آفندی رومی

                مولیٰ مصلح الدین مصطفیٰ بن محمد علی التیرہ وی رومی المعروف بہ بستان آفندی رومی: فقیہ مفسر،صوفی اور کلام،ہئیت و حساب وغیرہ کے فاضل تھے۔عقد منظوم میں لکھا ہے کہ آپ ۹۰۴؁ھ میں قصبہ تیرہ میں پیدا ہوئے۔طلب علم میں دور دراز کا سفر کیا اور مولیٰ محی الدین فناری،مولیٰ شجاع اور ابنِ  کمال پاشا جیسے نامور علمائے عصر سے استفادہ کیا۔سلطان سلیمان ثانی کے معلم مولیٰ خیر الدین کی صح...

مولیٰ عبد الرحمٰن شیخ زادہ

                امام مولیٰ علامہ عبد الرحمٰن بن جمال الدین شیخ زادہ: ادیب،محدث، مفسر،واعظِ شیریں بیان،قاری خوش الحان،عالمِ جلیل اور فاضل کبیر تھے۔عقد منظوم میں لکھا ہے کہ زیقون کے شہر میں پیدا ہوئے۔مولیٰ حافظ عجمی اور مولیٰ محمد قرامانی سے تحصیل علم کی پھر قصبہ ابی ایوب انصاری کے مدرسہ دار الحدیث کے سر براہ رہے،جامع قاسم پاشا کے خطیب رہے،۹۷۱؁ھ میں وفات پائی،تفسیر بیضاوی کا حاشیہ لکھا،ابو...