حامد عمادی
حامد بن علی بن ابراہیم بن عبد الرحیم بن عماد الدین بن محب الدین عمادی دمشقی: عالم،مفتی،فقیہ،ادیب،شاعر تھے۔دمشق میں ۱۰؍جمادی الثانیہ ۱۱۰۳ھ کو پیدا ہوئے اور ۶؍شوال ۱۱۷۱ھ کو وفات پائی۔۳۰؍سے زائد کتب کے مصنف تھے۔دیوان شعر کے علاوہ تفصیل فی الفق بین التفسیر والتاویل،العقد الثمین فی ترجمۃ صاحب الہدایۃ برہان الدین اور فتاویٰ حامدیہ وغیرہ مشہور ہیں۔ (حدائق الحنفیہ)...