سیدنا شیخ جمال الاولیاء
سیدنا شیخ جمال الاولیاء نام ونسب: اسم گرامی:سیدنا شیخ جمال الاولیاء۔لقب: شیخ الاولیاء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت سید جمال الاولیاء بن حضرت مخدوم جہانیاں ثانی بن شاہ بہاءالدین بن حضرت قطب الاقطاب شاہ سالار بدھ بن مخدوم شاہ ہیبت اللہ بن شاہ سالار راجی بن مخدوم شہاب الدین عرف حبیب اللہ بن مخدوم خواجہ میاں بن مخدوم شہاب الدین ثالث بن شاہ عماد الدین بن مخدوم شاہ نجم الدین بن مخدوم شاہ شمس الدین بن شاہ&n...