ابراہیم ایرجی
حضرت سیدنا شیخ ابراہیم ایرجی نام ونسب: اسمِ گرامی:سید ابراہیم۔ایرج وطن کی نسبت سے "ایرجی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سید ابراہیم ایرجی بن حضرت سید معین بن سید عبدالقادر بن سید مرتضی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین۔ مقامِ ولادت: حضرت سیدابراہیم ایرجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت"ایرج" کے مقام میں ہوئی ،اسی نسبت سے آپ کو ایرجی کہا جاتا ہے۔ تحصیلِ علم: آپ نے علم ِشریعت و طریقت کی پوری تعلیم حاصل فرمائی،ا ور وقت کے...