پیر کرم شاہ سہروردی
پیر کرم شاہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ آپ کو عرف عام میں مستا شاہ بھی کہاجاتا ہے،قریشی حارثی ہنکاری تھے اور سہر وردی سلسلہ عالیہ کے ایک نامور بزرگ تھے،خاندان سہروردیہ میں بیعت تھے مرشدی و نسبی سلسلہ حضرت عبد الجلیل چوہڑ بندگی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے ملتا ہے۔ شیخ کرم شاہ بن شیخ ابو لفتح بن شیخ ابو الحسین بن یشخ فخر الدین بن شیخ ابو لفتح بن شیخ بر خو ردار بن شیخ ابو الفتح بن شیخ عبد الجلی...