شیخ بہاء الدین سہروردی لاہوری
شیخ بہاء الدین سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت حاجی جمال کمبوہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمند تھے جو حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید تھے، آپ کا پر لطف واقعہ بیان کیا جاتا ہے واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ ایک دفعہ حضرت شیخ الا سلام ملتانی رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں ایک سوالی حاضر ہوا اور عرض کی کہ جتنے انبیا ءکرام اس دنیا میں مبعو ث ہوئے ہیں مجھے ات...