ضیائی شخصیات  

حضرت شیخ عیسیٰ بن ہتار

حضرت شیخ عیسیٰ بن ہتار علیہ الرحمۃ           امام یافعی رحمت اللہ کہتے ہیں۔آپ کا ایک دن فاحشہ عورت کے پاس گئےاور اس سے کہا،عشاء کے بعد میں تمہارے پاس آؤں گا۔وہ خوش ہوگئی اور اپنا بناؤ سنگار کیا۔عشاء کے بعد آپ اس کے پاس آئے اور اس کے گھر میں دو رکعت  نماز پڑھی اور باہر نکل آئے۔اس عورت کا حال بدل گیا اور توبہ کی۔جو کچھ اس کے پا س مال اسباب تھا۔سب سے علیحدہ ہوگئی ہے۔شیخ مئ اس عقد ایک درویش کے سا...

حضرت شیخ موسی سورانی

حضرت شیخ موسیٰ سورانی رحمتہ اللہ علیہ آپ شیخ ابو مدین مغربی علیہ الرحمۃ کے اکابر مریدوں میں سے ہیں۔شیخ سعید الدین مرغانی شرح قصیدہ تائیہ میں لکھتے ہیں کہ میں نے شیخ مغیر  طلحہ بن عبد اللہ بن طلحہ تستری عراقی رحمتہ اللہ سے ۶۶۵ھ میں سنا تھا کہ انہوں نے شیخ عماد الدین محمد بن شیخ الشیوخ شہاب الدین سہروردی علیہ الرحمۃ سے سنا کہ وہ یوں فرماتے تھے۔میں ایک حج میں اپنے والد کے ساتھ تھا۔ایسے وقت میں کہ میں خانہ کعبہ کا طواف کرتا تھا۔اتفاقاً دیکھا کہ ...

حضرت شیخ سعد الدین الفرغانی

حضرت شیخ سعد الدین الفرغانی علیہ الرحمۃ           آپ اہل معرفت میں بڑے کامل اور اصحاب ذوق ودجدان میں بزرگ گذرے ہیں۔کسی شخص نے علم حقیقت کے مسائل کو ضبط و ربط کے ساتھ ان جیسا جو انہوں نے"شرح قصیدہ تائیہ فارفیہ" کے دیباچہ میں بیان کیا ہے"نہیں کیا۔پہلے اس کی فارسی عبادت میں شرح کی اور اپنے شیخ شیخ صدر الدین قونیوی کی خدمت میں پیش کی۔شیخ نے اس کو بہت بہت پسند کیا اور اس بارہ میں کچھ لکھا۔شیخ سعد الدین نے ا...

حضرت شیخ موید الدین جندی

حضرت شیخ موید الدین جندی رحمتہ اللہ علیہ           آپ شیخ صدر الدین کے شاگردوں اور مریدوں میں سے ہیں۔علوم ظاہری و باطنی کے جامع ہیں۔شیخ بزرگ کی بعض تصانیف جسے "فصوص الحکم"،"مواقع النجوم " کو شرح کیا ہےاور فصوص کی تمام شرحوں کا ماخذ انہی کی شرح ہے۔اس میں بہت سی تحقیقات ہیں کہ جو باقی کتب میں نہیں۔ان کا کمال اس شرح سے معلوم ہوسکتا ہے۔آپ فرماتے ہیں کہ شیخ صدر الدین علیہ الرحمۃ کے فصوص کے خطبہ کو میرے لی...

حضرت ابراہیم بن معصاد الجعبری

حضرت ابراہیم بن معصاد الجعبری علیہ الرحمۃ آپ کی کنیت ابو اسحق ہے۔صاحب آیات ظاہرہ اور مقامقت فاخرہ تھے۔آپ کا مذہب محو کلی اور نفی وجود  افلاس و ناداشت کا تھا۔شیخ عبدالقادر گیلانی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں۔           انابلبل الافصاخ املاء دوحھا      طر باوفی العلیاء بازا شھب           یعنی میں خوش بیاں ایک بلبل ہوں کہ جو درخت کو خوش...

حضرت ابن الفارض الحموی المصری

حضرت ابن الفارض الحموی المصری علیہ الرحمۃ         آپ کی کنیت ابو حفص ہے اور نام عمر ہے۔آپ بنی سعد کے قبیلہ سے ہیں جو کہ قبیلہ حلیمہ کا ہے،جو کہ رسولﷺ کی دائی کا تھا۔حموی الاصل ہیں،اور مصر کی پیدائش ہےآپ کے والد مصر کے بڑے علماء میں سے تھے۔آپ کے فرزند سیدی کمال الدین محمدی کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ہے کہ میں شروع مین اپنے والد سے سیر اور تنہا رہنے کی اجازت مصر کے جنگلوں اور پہاڑوں میں پھرا کرتا تھا۔ایک رات دن...

حضرت ابواسحق بن ظریف

حضرت ابواسحق بن ظریف علیہ الرحمۃ         آپ شیخ محی الدین ابن عربی کے مشائخ سے ہیں۔وہ فتوحات میں لکھتے ہیں کہ وہ ان بڑے مشائخ میں سے ہیں،جن کو میں نے دیکھا۔ان سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے،جو لوگ کہ مجھ کو پہچانتے ہیں،وہ سب اولیاءہیں۔لوگوں نے کہا،اے ابااسحق یہ بات کیا ہے؟فرمایا کہ کوئی ان میں سے دو حال سے خالی نہیں یا یہ کہ میرے حق میں خیرونیکی کہتا ہے یا اس کے سوا برائی کرتا ہے،اگر وہ میرے حق میں اچھا کہ...

حضرت ابوالحسن علی بن حمید الصعید المعروف بابن الصباغ

حضرت ابوالحسن علی بن حمید الصعید المعروف بابن الصباغ علیہ الرحمۃ         آپ صاحب احوال بلند اور مقامات ارجمند تھے۔بہت سی کرامات اور بہت سے خارق عادات ان سے ظاہر ہوئےتھے۔آپ کے والد رنگریز تھے۔چاہتے تھے کہ ان کا بھی بیٹا رنگریز ہو،لیکن آپ کو یہ بات گراں گزرتی تھی۔کیونکہ صوفیوں کی صحبت میں جاتے تھےاور ان کا طریق اختیار کرتے تھے۔رنگنے سے باز رہتے تھے۔ایک دن ان کا باپ آیا۔دیکھا کہ لوگوں کے کپڑوں کو نہیں رنگا...

حضرت شیخ جاگیر

حضرت شیخ جاگیر علیہ الرحمۃ         شیخ ابو الوفا نے آپ کی تعریف کی ہےاور اپنی ٹوپی شیخ علی ہئیتی کے ہاتھ ان کو بھیجی ہے اور ان کو آنے کی تکلیف نہ دی۔وہ فرماتے ہیں کہ میں نے خدائے تعالیٰ سے درخواست کی ہے کہ جاگیر کو میرے مریدوں بنادے۔خدائے تعالیٰ نے اس کو مجھے دیددیاہے۔شیخ جاگیر دراصل گردان کے تھے۔عراق کے ایک جنگل میں جاکرکروزہ سامرہ میں متوطن ہوئے۔وہیں رہتے تھے۔یہاں تک ۵۹۰ھ ہجری میں دنیا سے رحلت کر گئے۔آپ کی ...

حضرت حیوۃ بن قیس الحرانی

حضرت حیوۃ بن قیس الحرانی علیہ الرحمۃ         صاحب الکرامات الخارقۃ والانفاس الصادقۃ والاحوال الفاخرۃ والانوار الباھرۃ والمقامات العالیہ والمناقب السامیہ یعنی آپ کرامات خارقہ،انفاس صادقہ،احوال فاخرہ،روشن انوار،بلند مقامات تھے۔آپ ان چار شخصوں میں سے ہیں کہ شیخ ابوالحسن قریشی نے کہا ہےکہ میں نے چار ولیوں کو دیکھا ہےکہ اپنی قبروں میں تصرف کرتے ہیں۔معروف کرخی،شیخ بعدالقادر گیلانی، شیخ عقیل منیجی،شیخ حیوۃ حرانی قدس ...