سیّد براہم شاہ
آپ کا اصلی نام ابراہیم شاہ المعروف براہم شاہ تھا۔آپ سیّد محمد سعید دُولا بن سیّد محمد ہاشم دریادل رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ بیعت و خلافت آپ کی بیعت طریقت اپنے ہم جدی چچاحضرت سیّد شاہ عصمت اللہ حمزہ پہلوان بن سیّد حافظ محمد برخوردار بحرالعشق نوشاہی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔مقاماتِ سلوک طے کرکے خرقۂ خلافت پایا۔کتاب تذکرہ نوشاہیہ اورمناقباتِ نوشاہیہ میں اسی طرح تحریر ہے۔ جذبہ وسلوک آپ پر کبھی کبھی ح...