(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)
ابن اسید بن جاریہ ثقفی۔ حلیف ہیں بنی زہرہ کے جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے یہ بھائی ہیں ابو بصیر کے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن اسید بن جاریہ ثقفی۔ حلیف ہیں بنی زہرہ کے جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے یہ بھائی ہیں ابو بصیر کے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...
ابن اساف۔ اور بعض لوگ یساف کہتے ہیں۔ انصاری ہیں بھائی ہیں بلحارث بن خزرج کے اور بعض لوگ ان کا نام خبیب خامی مجہ کے ساتھ کہتے ہیں ان کا نسب حامی مجمہ میں بیان کیا جائے گا کیوں کہ وہی نام ان کا صحیح ہے اوریہ تو بعض راویوں کی تصحیف ہے۔ وہب بن جریر نے اپنے دادا سے انھوں نے ابن اسحاق سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا حضرت ابوبکر حبیب بن اساف کے سیان اتر تھے جو بھائی تھے حارث بن خزرج کے اور بعض لوگ کہتے ہیں نہیں بلکہ خارجہ بن زید بن ابی زہیر ...
ابن مسلم۔ انکا تذکرہ عبدان نے احمد بن سیار سے نقل کیا ہے وہ کہتے تھے ہمیں یوسف بن یعقوب عصفری نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبد المجید بن ابی دائود نے خبر دی وہ کہتے تھے مجھے ابن جریح نے خبر دی وہ کہتے تھے مجھ سے حبہ بن مسلم سے نقل کر کے بیان کیا گیا کہ وہ ہتے تھے رسول خدا ﷺ نے فرمایا جو شخص شطرنج کھیلے وہ ملعون ہے اور جو اس کی طرف دیکھے وہ ایسا ہے جیسا سور کا گوشت کھانے والا۔ ان کا تذکرہ ابو موسی نے لکھا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

ابن خالد۔ بھائی ہیں سواء بن خالد خزاعی کے۔ ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے۔ ان کی حدیث سلام یعنی ابو شرحبل نے روایت کی ہے انھوں نے حبہ سے اور سواء سے جو دونوں بیٹ تھے خالد کے سنا کہ وہ دونوں کہتے تھے ہم نبی ﷺ کے حضور میں گئے آپ کچھ عمرت بنا رہے تھے ان دونوں سے بھی آپ نے فرمایاکہ آئو بنائو پھر جب یہ دونوں فارغ ہوئے تو انھیں کچھ دیئے جانے کا حکم دیا بعد اس کے ان سے فرمایا کہ جب تک تمہارے سر اہل رہے ہیں (یعنی تم زندہ ہو۹ رزق سے مایوس نہ ہون...
ابن حابس۔ ابن ابی عاصم نے ان کا ذکر لکھا ہے اور بعض لوگوں کا ول ہے کہ ان کا نام حیبہ ہے یای مثناۃ کے ساتھ ہم اس کو اسی مقام میں ان شاء اللہ تعالی ذکر کریں گے۔ انکا تذکرہ ابو موسی نے اسی طرح مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)...

ابن بعکک ۔ کنیت ان کی ابو السابل بیٹے ہیں بعکک قریشی عامری کے ابو عمر ن ایساہی کہا ہے اور ابو موسی نے کہا ہے کہ حبہ جن کی کنیت ابو السنابل ہے بیٹے ہیں بعکک بن حارث بن سباق بن عبد الدار بن قصی کے اور بعض لوگوں نے کہا ہے کہ ان کا نام عمرو ہے ابو موسیکا یہ کہنا کہ یہ قبیلہ عبد الدار سے ہیں صحیح ہے۔ ابو عمر ن بھی کنیت کیباب میں ان کا ذکر اسی طرح کیا ہے جیسا ابو موسی نے کیا اور کلبی نے بھی ان کو اسی طرح ذکر کیا ہے۔ یہ فتح مکہ کے نو مسلموں میں س...
ابن جنادہ بن نصر بن اسامہ بن حارث بن معیط بن عمرو بن جندل بن مرہ بن صعصعہ۔ مرہ بھائی ہیں عامر بن صعصعہ کے ان کی اولاد کو سلولی کہتے ہیں ان کی ماں کی طرف نسبت کرتے ہیں جن کا نام سلول بنت ذہل بن شیبان تھا کنیت انک ی ابو الجنوب تھی۔ ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے انھوںنے حجۃ الوداع میں نبی ﷺ کو دیکھا تھا۔ ان سے شعبی نے اور ابو اسحاق سبیعی نے روایت کی ہے۔ اسرائیل نے ابو اسحاق سے انھوں نے حبشی بن جنادہ سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ نے ف...
کنیت نا کی ابو عقیل انصاری۔ یہ وہی ہیں جن پر منافقوں نے طعن کیا تھا جب یہ ایک صاع چھوہارے خیرات کے لئے لائے تھے پس اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی الذی یلمزون المطلوعین من المومنین فی الصدقات والذین لایجدون الاجہدہم فیسخرون منہم الایہ سعید نے قتادہ سے اللہ عزوجل کے قول الذین یلمزون المطوعین من المومنین فی الصدقات والذین لایجدون الاجہدہم (٭جو لوگ صدقہ دینے والے مسلمانوں پر طعن کرتے ہیں اور ان لوگوں پر جو اپنی مشقت سے روپیہ حاصل کرتے ہیں) کی تفسی...