عیاض بن مرثد رحمتہ اللہ علیہ
عیاض بن مرثد ایک صحابی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےوالدسے، انہوں نےمحمدبن جعفرسے،انہوں نےشعبہ سے،انہوں نےعاصم بن کلیب سے،انہوں نے عیاض بن مرثدسے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،انہوں نےحضور صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا،یارسول اللہ!کون ساعمل ایساہےجومجھےبہشت میں لےجائےگا،پوچھا،کیاتمہارے والدین زندہ ہیں،اس نےجواب نفی میں دیا،توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،لوگوں کوپانی پلایا کر،اس نےگزرا...